• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا قبول ہونے كےافضل أوقات و جگہيں اور حالات

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
دعا قبول ہونے كےافضل أوقات و جگہيں اور حالات
* ليلةالقدر
* فرض نمازوں كے بعد
* أذان و إقامت كے درميان
* رات كے آخري پہرميں
*بارش نازل ہونے كے وقت
* سجدے كى حالت ميں
* صحيح نيت كے ساتھ زمزم كا پانى پينے كے وقت
* جمعہ كےدن عصر كے بعد اور خطبہ و نماز كے وقت
* الله كے راستے ميں جہاد كے وقت
* باوضو ہو كر سونے كے بعد نيند كھلنے پر دعاء كرتے وقت
* عرفہ كے ميدان ميں رات ميں نيند كھلنے كے بعد دعاء ماثورة پڑھتے وقت
* عرفہ كے دن عرفہ كے ميدان ميں
* رمضان كے مہينہ ميں
* ظالم كے خلاف مظلوم كى بددعا كے وقت روزة كى حالت ميں
*روزہ دار كى دعا إفطار كے وقت
* والدين كا اپنے بچوں كيلئے دعا يا بددعا كرتے وقت
* نيك أولاد كى دعا اپنے والدين كيلئے
* خانہ كعبہ كے اندر
* صفا و مروہ پہاڑى پر
* جمرہ صغرى و وسطى پر كنكرى مارنےكے بعد
* مجبور و پريشان حال شخص كى دعاء
* دعا عدل و انصاف كرنے والے بادشاہ كى دعا
* آخرى تشہد ميں دعاء ثناء اور نبى كريم ﷺپر درود وسلام كى بعد
* الله كي ناموں ميں سے كسى بھى نام كے ذريعہ جب بھى دعاء كى جاتى ہے وہ قبول ہوتى ہے
* اپنے مسلمان بھائى كى غير موجودگى ميں جب بھى اس كے كيلئے دعا كى جائے
* فرض نمازوں كى اذان كے وقت * الله تعالى كے ذكر و أذكار كيلئے جب مسلمانوں كا اجتماع ہو
* جب (لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ) پڑھ كر دعاء كى جائے
* مصيبت نازل ہونے كے وقت جب (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أجُرْنِي فِي
مُصِيبَتِي ، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا) پڑھى جائے
* كسى شخص كى وفات كے فورا بعد جب اس كے لئے دعا كى جائے* جب بھى ہمارا دل خالص الله تعالى كى طرف متوجہ ہو

 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مقبول بھائی!
ہر ایک کا حوالہ بھی لکھ دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
کچھ وقت لگے گا مگر ان شاء اللہ ان سارے کا حوالہ بھی ذکر کردونگا۔
 
Top