• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
ابتداء ہمیشہ سلام سے کیجیئے بھائی۔
اللہ تعالی نے آپ کو اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔اس پر شکر ادا کیجیئے،اور اگر بیٹا نہ بھی ہو تو بھی صبر و شکر کریں۔
اللہ تعالی ہر چیز سے باخبر ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹے کی نعمت عطا فرمائے آمین
اور اگر بیٹی ہو تب بھی صبر کریں، اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔

ایک واقعہ شئیر کر دیتا ہوں جو میں نے پڑھا تھا، اس واقعے کی سند تو میں نہیں جانتا لیکن ہے سبق آموز۔۔۔
"ایک شخص کی چھ بیٹیاں تھیں وہ شخص بیٹے کی نعمت بھی چاہتا تھا، ساتویں بار جب اسے پتہ چلا کہ اب بھی بیٹی ہے تو وہ بہت مایوس ہوا، اور اپنی بیوی سے بھی شاید لڑائی کی، جب وہ سویا تو اس نے خواب میں دیکھا کہ فرشتے اسے جہنم کی طرف دھکیل رہے ہیں، فرشتے جب پہلے دروازے کی طرف گئے تو پہلی بیٹی کھڑی تھی، دوسرے پر گئے تو وہاں بھی اس کی دوسری بیٹی تھی، اس طرح کرتے کرتے چھ دروازوں پر اس کی بیٹیاں تھیں ، اور وہ بچتا رہا، لیکن جب ساتویں دروازے پر پہنچا تو وہاں کوئی نہیں تھا، اچانک ہی اس شخص کی آنکھ کھل گئی اور وہ کہنے لگا کہ ساتویں بار بھی بیٹی ہی ہو۔"

اس واقعے کو مکتبہ دارلسلام کے مدیر حافظ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ نے اپنی کتابوں کی "سنہری سیریز" میں سے کسی کتاب میں درج کیا ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹے کی نعمت عطا فرمائے آمین
اور اگر بیٹی ہو تب بھی صبر کریں، اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔

ایک واقعہ شئیر کر دیتا ہوں جو میں نے پڑھا تھا، اس واقعے کی سند تو میں نہیں جانتا لیکن ہے سبق آموز۔۔۔
"ایک شخص کی چھ بیٹیاں تھیں وہ شخص بیٹے کی نعمت بھی چاہتا تھا، ساتویں بار جب اسے پتہ چلا کہ اب بھی بیٹی ہے تو وہ بہت مایوس ہوا، اور اپنی بیوی سے بھی شاید لڑائی کی، جب وہ سویا تو اس نے خواب میں دیکھا کہ فرشتے اسے جہنم کی طرف دھکیل رہے ہیں، فرشتے جب پہلے دروازے کی طرف گئے تو پہلی بیٹی کھڑی تھی، دوسرے پر گئے تو وہاں بھی اس کی دوسری بیٹی تھی، اس طرح کرتے کرتے چھ دروازوں پر اس کی بیٹیاں تھیں ، اور وہ بچتا رہا، لیکن جب ساتویں دروازے پر پہنچا تو وہاں کوئی نہیں تھا، اچانک ہی اس شخص کی آنکھ کھل گئی اور وہ کہنے لگا کہ ساتویں بار بھی بیٹی ہی ہو۔"

اس واقعے کو مکتبہ دارلسلام کے مینیجر حافظ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ نے اپنی کتابوں کی "سنہری سیریز" میں سے کسی کتاب میں درج کیا ہے۔
مدیر اعلیٰ دار السلام عبد المالک مجاہد۔
شکریہ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو بیٹے جیسی عظیم نعمت سے بھی نوازے لیکن یہ حدیث ذہن میں رکھیں۔۔

صحیح مسلم میں فرمانِ نبوی ہے : "جس کو اللہ تعالیٰ نے دو بیٹیاں عطا کیں اور اس نے ان کی اچھی پرورش کی تو میں اور وہ شخص قیامت کے دن اس طر ح جنت میں ہوں گے۔'' پھر آپ صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم نے اپنی دونوں انگلیاں ملاکر دکھائیں
 
Top