• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

بھائیوں سے درخواست ہے کی اس وقت مجھے آپ لوگوں کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے .. ان دنوں میں بے حد پریشان ہوں اور فکر میں مبتلا ہوں اسی لئے کئی دنوں سے فورم سے غائب ہوں. الله سے دعا کرے کی الله مجھ پر رحم کریں اور مجھے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دے . آمین.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی اللہ تعالی ہرپل، ہر جگہ، ہروقت، ہر حالت میں، ہر نیک خواہش میں، ہر نیک کاموں میں آپ کا حامی وناصر ہو اور آپ کی مشکلات دور فرمائے اور آپ کی فکر خوشی میں بدل دے۔اور آپ کی اس فکر وپریشانی کو درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم

بھائیوں سے درخواست ہے کی اس وقت مجھے آپ لوگوں کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے .. ان دنوں میں بے حد پریشان ہوں اور فکر میں مبتلا ہوں اسی لئے کئی دنوں سے فورم سے غائب ہوں. الله سے دعا کرے کی الله مجھ پر رحم کریں اور مجھے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دے . آمین.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
Aamir بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات میں آسانی فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات میں آسانی فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا اللہ رب العالمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عامر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور آپ کو ان کے مقابلے اور صبر و برداشت کی ہمت و توفیق دیں اور انہیں آپ کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔

آمین یا رب العالمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ سبھی بھائیوں کا شکریہ الله آپ لوگوں کو بھی تمام طرح کی غم اور پریشانی سے بچائے آمین ۔
 
Top