• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی شدت سے ضرورت

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

دوستوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کی وہ میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں کے لئے دعا کریں.

در اصل معاملہ یہ ہے کی میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھی ایک بریلوی محلہ میں ایک دیوبندی مسجد بنانے کے لئے گئے ہوئے تھے وہاں ان پر پتھراؤ ہوا اور ایک ساتھی کی آنکھ پھوڑ دی گئی. اور اسی ساتھی کو اتنا مارا گیا ہے کی بیچارہ خون کی الٹی کر رہا ہے. جب اس ساتھی کو اسپتال لے جایا گیا تو وہاں پوری بھیڑ نے ہنگامہ کر دیا اور اس کا علاج بھی نہ ہو سکا. بیچارہ اب بھی گھر میں خون کی الٹی کر رہا ہے اور بہت نازک حالت میں ہے.

میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں پر اب بھی خطرہ برقرار ہے اس لئے آپ سبھی بھائی ان ساتھیوں کے لئے سلامتی کی دعا کریں اور ساتھ ہی یہ بھی دعا کریں کی وہاں ایک مسجد امن کے ساتھ قائم ہو.


الله حافظ
ولسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان لوگوں کےدلوں کو اسلام کی طرف پھیردے۔
عامر بھائی
اللہ تعالی آپ کے بھائی،اس کے ساتھی الغرض تمام موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور ہر وقت ان کا حامی وناصر ہو۔آمین
 

فہیم

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
161
پوائنٹ
16
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی عامر اللہ تعالی آپ کے بھائی،ان کے ساتھیوں کو شفا عطا فرماۓ۔اور ان لوگوں کو ھدایت دے۔
آمین ثم آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان لوگوں کےدلوں کو اسلام کی طرف پھیردے۔
عامر بھائی
اللہ تعالی آپ کے بھائی،اس کے ساتھی الغرض تمام موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور ہر وقت ان کا حامی وناصر ہو۔آمین
آمین
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عامر بھائی
اللہ تعالی آپ کے بھائی اوران کے ساتھیوں، الغرض تمام موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور ہر وقت ان کا حامی وناصر ہو۔
اور اللہ تعالی وہاں موحد لوگوں کی ایک امن والی مسجد قائم کرے ۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی عامر اللہ تعالی آپ کے بھائی،ان کے ساتھیوں کو شفا عطا فرماۓ۔اور ان لوگوں کو ھدایت دے۔
آمین ثم آمین
آمین یا رب العٰلمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا قرب ے قیامت ہے کیا بےخوف زمانہ ہے
کیسی ظالم دنیا ہے ..انسانیت باخی نہیں
عذاب ے خدا ہی ان لوگوں کا علاج ہے
مظلوم لوگوں کا نگہبان صرف الله ہے

اللہ تعالی موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور اللہ تعالی وہاں موحد لوگوں کی ایک امن والی مسجد قائم کرے ۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
للہ تعالی موحد مسلمانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور اللہ تعالی وہاں موحد لوگوں کی ایک امن والی مسجد قائم کرے ۔آمین
آمین ثم آمین۔
 
Top