• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی ضرورت

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔
کیا اس سلسلے میں پولیس سے کوئی مدد نہیں لی جا سکتی؟
بھائی پولیس سے لگاتار مدد لی جا رہی ہے، لیکن آپ تو پولیس کا حال جانتے ہی ہے کہ کس طرح سے وہ اپنا کام کرتی ہے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ امان میں رکھے انشاءاللہ ہم نماز کے بعد بھی آپ کے لیے دعا کریں گیں اپنے بچوں سے بھی دعا کر وائیں گے اور مسجد میں بھی آپ کے لیے دعا کر وائیں گیں
اللہ آپ کا مدد گار ہو امین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
بھائی یہ معلوم ہوکر دلی دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے رشتہ داروں کی حفاظت فرمائے
ﺍﻟﻠﮧ ﻇﺎﻟﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﺮ ﺳﮯ ﺁﭖ
ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ.۔ عامر بھائی اگرچہ ہم آپ سے جسمانی طور سے دورہیں لیکن قلبی طور پر قریب ہیں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں۔
انشاءاللہ ہم نماز کے بعد بھی آپ کے لیے دعا کریں گیں اپنے بچوں سے بھی دعا کر وائیں گے اور مسجد میں بھی آپ کے لیے دعا کر وائیں گیں
اللہ آپ کا مدد گار ہو آمین ثمہ آمین
 
Top