حیدرآبادی
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 27، 2012
- پیغامات
- 287
- ری ایکشن اسکور
- 500
- پوائنٹ
- 120
ہندوستانی جمہوریت کے متزلزل ہوتے نظام کو آج دلی کے عوام نے مستحکم بنیادیں بخش دیں۔
آج آزاد ہندوستان کا تاریخ ساز دن رہا جب دلی کے باشعور عوام کے متحد و متفق فیصلے کے زیر اثر فرقہ وارانہ نظریات و حکمرانی کا بھرم چکنا چور ہوا اور ہندوستانی جمہوریت کے مضبوط ستون "کثرت میں وحدت" کے تصور کو دوبارہ جلا ملی۔
زعفرانی جماعت کی عبرت ناک شکست پر "عام آدمی پارٹی" اور دلی کے عوام کو ڈھیروں ڈھیر مبارک باد !!
درست کہا کسی نے ۔۔۔۔
سارے شہر میں "آپ" سا کوئی نہیں ، کوئی نہیں !!