• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

" دنوں کا آغاز " اللہ رب العالمین نے کیا ۔

شمولیت
اگست 02، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
رسول اللہ ﷺ کے جس فرمان میں’’ تخلیقات‘‘ کی ’’دنوں‘‘ کے اعتبار سے ترتیب موجود ہے۔ اس ترتیب سے قطع نظر کہ کس دن کیا پیدا کیا گیا۔ صرف’’ ہفتہ کے دنوں ‘‘ کی ترتیب جس کو ہم ’’ ہفتہ ، اتوار ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ ‘‘ تک پڑھتے ، لکھتے ، اور یاد رکھتے ہیں۔ دھریوں کے اس نظریہ کا رد ہے کہ ’‘ انسان نے Name of Days ‘‘ اپنی میموری کو چلانے کے لیے دن رات کی تقسیم اور روز مرہ ، قلیل المدتی اور طویل المدتی کام نبٹانے کے لیے از خود تخلیق دیئے ‘‘
جب کہ دنوں کی اس ترتیب کا دنیاوی خالق کوئی مائی کا لال ثابت نہیں کر سکتا۔ اللہ نے۔تمام تر تخلیقات کو۔دنوں کے اعتبار سے تخلیق کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ اس کا مقصود انسان کو اپنے ارتقاء کے آغاز کا علم رہے۔ یہ پیمانہ اللہ نے تیار کیا کہ انسان دن رات کو ہفتوں ، دنوں میں تقسیم دے سکے ، رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمانا کہ اللہ نے ’’ یوم السبت ‘‘ کو مٹی کو پیدا کیا اس بات کی بین دلیل ہے کہ ’’ دنوں ‘‘ کی تقسیم کا خالق بھی ایک اللہ ہے۔
عبدالسلام فیصل​
 
Top