• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کا سب سے عظیم شوہر

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
15095116_1126920190709582_7699014815458577728_n.jpg


دنیا کا سب سے عظیم شوہر


حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کو بھی ساتھ لے کر گئے ، تو راستے میں ایک آدمی ازواج مطہرات کی سواریوں کو تیزی سے ہانکنے لگا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان آبگینوں (عورتوں) کی سواریوں کو آہستہ ہی لے کر چلو ، دوران سفر حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا اونٹ بدک گیا ، اِن کی سواری سب سے عمدہ اور خوبصورت تھی ، حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اس پر رونے لگیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا تو وہ تشریف لائے اور اپنے دست مبارک سے ان کے آنسو پونچھنے لگے

--------------------------------------------------------

(السلسلة الصحيحة للألباني :7/621 ، ،مجمع الزوائد :4/323)
 
Top