• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کا وجود بیل کے سنگ پر روایت کی تحقیق

اسلام و علیکم شیخ ۔ دنیا کا وجود بیل کے سنگ پر روایت کی سند اور تحقیق درکار ھے

  • 5

    ووٹ: 1 100.0%
  • 5

    ووٹ: 1 100.0%

  • Total voters
    1

وسیم خان

مبتدی
شمولیت
اپریل 23، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
13
اسلام و علیکم شیخ ۔ دنیا کا وجود بیل کے سنگ پر روایت کی سند اور تحقیق درکار ھے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کسی بھی حدیث میں ایسی کوئی بات نہیں ہے البتہ:

امام سيوطي رحمه الله (المتوفى911)نے کہا:
وأخرج ابن مردويه عن ابن عباس رضي الله عنهما قال : الأرض على نون والنون على بحر والبحر على صخرة خضراء فخضرة الماء من تلك الصخرة قال : والصخرة على قرن ثور وذلك الثور على الثرى ولا يعلم ما تحت الثرى إلا الله فذلك قوله : الله له ما في السموات وما في الأرض وما بينهما وما تحت الثرى [الدر المنثور 6/ 523]

لیکن اول تو اس روایت کی کوئی سند دستیاب نہیں ہے۔
اور دوسرے یہ کہ یہ بات اسرائیلی روایات سے ماخوذ معلوم ہوتی ہے۔

الغرض یہ کہ کسی صحیح روایت میں ایسی کوئی بات نہیں ملتی ۔
 
Top