• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کا پہلا اردو ختم نبوت چیٹ روم

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
دنیا کا پہلا اردو ختم نبوت چیٹ روم

قادیانیوں نے ایک سازش کے تحت مسلم امہ کو ورغلانے کے لیے ایک اردو چیٹ روم بنا رکھا ہے جہاں پر یہ اپنے مذھب کی تبلیغ سر عام کرتے ہیں اور اپنی لجنہ کی خواتین کو بھی اس چیٹ روم میں چھوڑا ہوا ہے جو مسلم مردوں کو اپنے جال میں پھنساتی ہیں اس تمام کاروائی سے اب پردہ اٹھتا ہے اس کے متبادل ایک مسلم اردو چیٹ روم متعارف کروایا گیا ہے
اردو چیٹ روم کو یہاں سے جوائن کریں
http://www.urdulook.com/

 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کوشش کیا کریں رات آٹھ بجے سے بارہ بجے کے دوران اس چیٹ روم میں لاگ ان ہوا کریں کافی عظیم شخصیات روم میں آتی ہیں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
مبشر بھائی میں نے بہت کوشش کیا پر نہیں ھو راھا
 
Top