• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دودھ کے اندر آب زم زم کی ملاوٹ

شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
جب تک کسی چیز کے اپنے جز رہیں وہ خالص ہے۔ لیکن جب دوسری جنس کی کوئی چیز آکر مل گئی تو وہ اصلی نہ رہے گی۔
اسلام خالص کے 2 جز ہیں۔ لا الہ الا اللہ ، محمد الرسول اللہ
اب ایک گروہ ہے جس نے تیسرا جز بھی ملا دیا (( اشھد ان لا الہ الا اللہ و اشھد ان محمد الرسول اللہ و اشھد ان علی ولی اللہ)) حضرت علی کی شان مرتبہ و مقام میں کوئی شک ہے؟ نہیں! کیا تیسرا جز ملا کر وہ گروہ مسلمان کہلاسکتا ہے؟ نہیں !! کیونکہ ایسا کہنے سے انکا اسلام خالص نہ رہا، اسلام میں ملاوٹ آگئی ، اگرچہ ملاوٹ حضرت علی ہی کی آئی ہو۔
اسی طرح بدعت چاہے کتنی ہی اچھی حسنہ کیوں نہ ہو بدعتی کی نہ توبہ قبول ہوگی نا ہی کوئی نیکی۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

جزاک اللہ خیرا

ماشاء اللہ بہت اچھے اور مفید گرافکس ہیں۔

اگر آپ یہ خود بنارہی ہیں تو کیا ہی اچھا ہو کہ حدیث کا مکمل حوالہ دیدیا کریں۔ جیسے، مسلم، کتب فلاں، حدیث نمبر 123 وغیرہ۔ اور ہاں! گرافکس بناتے وقت متن حدیث براہ راست حدیث کی کتاب سے لیا کریں، دیگر دینی کتب یا مضامین سے نہیں، جن میں احادیث لکھی ہوتی ہیں۔
والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
سسٹر، رومن انگلش کی بجائے آپ اصل انگلش زبان میں لکھیں تاکہ انگریزی جاننے والے بہن بھائیوں تک بھی پیغا پہنچ سکے، آپ کا کیا خیال ہے؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جب تک کسی چیز کے اپنے جز رہیں وہ خالص ہے۔ لیکن جب دوسری جنس کی کوئی چیز آکر مل گئی تو وہ اصلی نہ رہے گی۔
اسلام خالص کے 2 جز ہیں۔ لا الہ الا اللہ ، محمد الرسول اللہ
اب ایک گروہ ہے جس نے تیسرا جز بھی ملا دیا (( اشھد ان لا الہ الا اللہ و اشھد ان محمد الرسول اللہ و اشھد ان علی ولی اللہ)) حضرت علی کی شان مرتبہ و مقام میں کوئی شک ہے؟ نہیں! کیا تیسرا جز ملا کر وہ گروہ مسلمان کہلاسکتا ہے؟ نہیں !! کیونکہ ایسا کہنے سے انکا اسلام خالص نہ رہا، اسلام میں ملاوٹ آگئی ، اگرچہ ملاوٹ حضرت علی ہی کی آئی ہو۔
اسی طرح بدعت چاہے کتنی ہی اچھی حسنہ کیوں نہ ہو بدعتی کی نہ توبہ قبول ہوگی نا ہی کوئی نیکی۔
اس بات کی تھوڑی وضاحت کردیں۔
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "اللہ بدعتی کی توبہ قبول نہیں کرتا جب تک کہ وہ بدعت ترک نہ کرے" (الطبرانی)
33 A of Q 3 (urdu) (bid\'at).png
اس بات کی تھوڑی وضاحت کردیں۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
کیا ہی اچھا ہو کہ حدیث کا مکمل حوالہ دیدیا کریں۔ جیسے، مسلم، کتب فلاں، حدیث نمبر 123 وغیرہ۔ اور ہاں! گرافکس بناتے وقت متن حدیث براہ راست حدیث کی کتاب سے لیا کریں، دیگر دینی کتب یا مضامین سے نہیں، جن میں احادیث لکھی ہوتی ہیں۔
والسلام
جزاک اللہ خیر آئندہ اس بات کا خیال رکھیں گے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مختلف علمی اور مفید گرافکس شیئر کرنے پر شکریہ اور جزاکم اللہ خیرا۔
اس کے ساتھ ساتھ بہتری پیدا کرنے کے لیے چند ایک رائے ہیں جو آپ کی پوسٹ کے جواب میں ہیں بکھری ہیں ان کو یکجا کر کے پیش کیے دیتا ہوں ان تجاویز پر بھی غور فرمائیں۔
1۔گرافکس میں خالص عربی اور انگریزی زبان استعمال کریں
2۔اردو کے لیے استعمال کیے جانے والے گرافکس میں نستعلیق اردو اور عربی متن استعمال کریں
3۔اگر آپ رومن میں بھی چاہتے ہیں تو یہ بھی الگ سے گرافک استعمال کریں
4۔حدیث کا مکمل متن اور مکمل حوالہ لکھیں
5۔اور اگر ممکن ہو تو حدیث کی مناسبت سے گرافک بنا کر یا لے کر استعمال کریں اور مزید خوبصورتی آئے گی۔
یہ چند ایک تجاویز ہیں بہتری کے لیے تاکہ آپ کی کی ہوئی محنت خوبصورت سے خوبصورت ہو کر اور مزید فائدہ مند ہو کر سامنے آئے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top