• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوست کیسے بنائیں یہاں

شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
فیس بک کی طرح یہاں بھی دوست بناۓ جا سکتے ہیں یا نہیں اگر ہاں تو کیسے بنائیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
فیس بک کی طرح یہاں بھی دوست بناۓ جا سکتے ہیں یا نہیں اگر ہاں تو کیسے بنائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہاں اس فورم پر سب اراکین بشمول انتظامیہ آپ کے دوست اور بھائی ہیں ،
آپ حسب ذوق مفید پوسٹس اور کمینٹس کرتے رہیں ، ان شاء اللہ ہردلعزیز ہونگے ؛
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہاں اس فورم پر سب اراکین بشمول انتظامیہ آپ کے دوست اور بھائی ہیں ،
آپ حسب ذوق مفید پوسٹس اور کمینٹس کرتے رہیں ، ان شاء اللہ ہردلعزیز ہونگے ؛
شکریہ سر
اچھاسر ایک اور بات جو پوسٹ میں کروں گا کیا وہ سب لوگ دیکھیں گے
اور کسی کو اس فورم کا لنک کیسے بجھیں کسی کو
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اچھاسر ایک اور بات جو پوسٹ میں کروں گا کیا وہ سب لوگ دیکھیں گے
جی سب دیکھیں گے ان شاء اللہ ، کیونکہ جیسے ہی کوئی پوسٹ کرتا ہے تو اس وقت تازہ پوسٹوں کی فہرست میں اور میں پیج کی ایک سائیڈ میں اس پوسٹ کا عنوان آجاتا ہے ۔
اور کسی کو اس فورم کا لنک کیسے بجھیں کسی کو
اس کا آسان طریقہ یہ کہ جس صفحہ کا لنک بھیجنا مقصود ہو اس صفحہ کا ایڈریس بار ( جہاں سائیٹ کا ایڈریس ہوتا ہے ) وہاں سے پورا ایڈریس کاپی کرکے وہاں پیسٹ کریں جہاں کسی کو بتانا ہے ،مثلاً اس صفحہ کا ایڈریس یہ ہے :
http://forum.mohaddis.com/threads/دوست-کیسے-بنائیں-یہاں.37644/#post-298829
 
Top