ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
دوسرا دور:تدوین
دوسرا دور:تدوین کا عہد او راس کا آغاز: رسول اکرم ﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام ؓ نے قرآن مجید کے سلسلے میں جو علمی و تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں ان کا بنیادی مقصد ، خدمت قرآن ، اس کے صحیح فہم کی اشاعت کرنا اور کسی بھی کج فہم کی ممکنہ شرارتوں سے قرآن مجید کو محفوظ رکھنا تھا۔چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ دور صحابہؓ میں ہی فضائل قرآن ، علم تفسیر، علم رسم قرآن او رعلم اعراب القرآن پر بہت کچھ کہا بھی گیا اور لکھا بھی گیا۔