• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
تاہم یہ جدید سائنس اور حقیقت کے منافی ہیں کیونکہ کائنات اتنی بڑی ہے کہ پانچ سو یا کل ملا کر 3500 سال بھی اس کائنات کو پار کرنے کے لئے نا کافی ہیں۔ بلکہ روشنی جو کائنات کی سب سے تیز چیز ہے اس کو بھی صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچنے کے لئے ایک لاکھ سال لگ جاتے ہیں، اور پھر بھی پوری کائنات کے بالمقابل یہ محض رائی کے ایک دانے کے برابر ہے۔ اور پوری کائنات کی مسافت ایک حساب کے مطابق 5500000000000000000000000 میل ہے۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

اسلام الحاظ سے بگ بینگ بھی غلط ہے۔اس لیت جدید سائینس کا انکار کرنا ہے مناسب رہے گا جو اسلام سے ٹکرائے​
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

ہوسکتا ہے حدیث میں سالوں کا اس طور ذکر ہو جیسا کہ دوسری جگہوں پر آتا ہے کہ ایک دن ہمارے ہزار سالوں کے برابر ہے. واللہ اعلم

میرا رب اللہ ہے.
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام الحاظ سے بگ بینگ بھی غلط ہے۔اس لیت جدید سائینس کا انکار کرنا ہے مناسب رہے گا جو اسلام سے ٹکرائے​
اس کا بگ بینگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق محض فاصلے سے ہے۔ واللہ اعلم
 
Top