• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھوکا نہ کھائیں، محتاط ہو جائیں!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
امام علامہ ابو بکر آجری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

"کسی کے لئے یہ مناسب نہیں کہ وہ کسی خارجی کو امیر کے خلاف بغاوت کرتے دیکھے، چاہے امیر نیک ہو یا بد۔
اور اپنی جماعت اکٹھا کر کے اس سے لڑنے کے لئے اٹھ کھڑا ہو اور مسلمانوں سے لڑنے کو حلال سمجھے ایسی صورت میں جبکہ یہ خوارج کے مذہب پر ہے۔
کسی کو اس کی تلاوت قرآن یا نماز میں لمبے قیام یا مسلسل روزوں یا علم میں اچھے لفظ بولنے سے دھوکا نہیں کھانا چاہیئے "۔

( الشریعۃ للآ جری ، ص: 32، ط: دار البصیرۃ )​
 
Top