• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دہشت گرد خارجیوں کی علامات بمعہ تصاویر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کیا آپ کو اس موضوع سے کوئی خاص لگاؤ ہے ؟خارجی لوگوں کو جاننے کے حوالے سے۔
ارسلان بھائی میں تو صرف اتنا ہی کر سکتی ہوں کہ اس فورم پر عقیدہ ومنہج > منہج > خوارج کے موضوع پر تشریف لے جائیں
کافی کچھ پڑھنے کومل جائے گا۔
میں خود طالب علم ہوں۔میں نے کسی کو کیا سکھانا؟
برُا نہ منائیے گا۔
بہن! میں نے سب کچھ دیکھا ہے، آپ فکر نہ کریں، میں ایک ڈیڑھ سال سے محدث فورم پر یہ بحثیں پڑھتا آ رہا ہوں۔ یہاں آپ سے گفتگو کرنے کا مقصد آپ کا اس بارے میں نالج چیک کرنا بھی ہے اور یہ باور کروانا بھی کہ بغیر تحقیق کسی کو کوئی لقب دینے سے گریز کیا جائے۔ جیسا کہ آپ نے خود اپنی طالب علمی کا اعتراف کیا تو کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اتنے بڑے اور نازک مسئلے پر ببانگ دہل گفتگو کرنے اور اس پر مستزاد یہ کہ اپنا نام خوارجی کی حقیقت رکھنے کے تحقیق کے میدان میں اتریں اور تاکہ آپ پر حقیقت عیاں ہو کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45

میں نے کسی کو خوارج کہا ہے ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کیا اِن کو عسائیوں (کرسچین)نے چنا ہے ؟
پاکستان میں موجود جمہوری کافر نظام میں ایک مسلمان کے ووٹ کی بھی وہی حیثیت ہے جو پاکستان میں بسنے والے ایک ہندو کافر یا عیسائی کافر کی ہے۔ پاکستان کے نظام میں اگر ایک پارٹی کو دس مسلمان ووٹ دیتے ہیں اور دوسری پارٹی کو بارہ عیسائی ووٹ دیتے ہیں تو عیسائی ووٹرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ پارٹی جیت جائے گی، کیونکہ یہاں گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا۔ خیر یہ تو ایک علیحدہ بحث ہے۔

اب رہا مسئلہ یہ کہ ان کو چننے والے لوگ بھی اہل سنت والجماعت کے ہیں، تو میں انکار کرتا ہوں اس بات کا، میں ان کو اپنا امام ماننے سے انکار کرتا ہوں، اور فورم کے اہلحدیث ممبران کی رائے پوچھ لیں کہ کیا وہ بھی زرداری، مشرف، گیلانی اور نواز شریف کو اپنا امام مانتے ہیں؟ان لوگوں کے دور اقتدار میں جو کفر و شرک کو ترویج ملی ، جو ان سے تعاون کیا گیا، کیا اس پر بھی اہل سنت والجماعت متفق ہے؟ ان کے دور میں جتنے بے گناہ مارے گئے چاہے وہ ڈرون سے ہوں یا کسی دوسرے طریقے سے ، کیا اس پر بھی اہل سنت والجماعت متفق ہے؟

آپ نے تو حد کر دی ہے، اہل سنت والجماعت طائف منصورہ کو کھلونا سمجھ لیا ہے، بازیچہ اطفال بنا کر رکھ دیا ہے آپ نے۔ حد ہوتی ہے باطل کا ساتھ دینے کی بھی، اتنی دولت دنیا پیاری ہے آپ کو؟ انا لله وانا اليه رجعون جس جماعت کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات یافتہ قرار دیا اس کا امام زرداری، گیلانی، مشرف اور نواز شریف کو کہہ دیا۔ لا حول ولا قوة الا بالله

کچھ تو اللہ کا خوف کریں، یہ وقت جذبات سے مغلوبیت کا نہیں، عقل سے کام لینے کا ہے، یہ سارا کچھ دو فرشتے نوٹ کر رہے ہیں، ان سب چیزوں کا حساب دینا ہے، چاہے وہ آپ کی تنظیم کے لوگ ہوں یا آپ کی مخالف تنظیم ٹی ٹی پی کے لوگ۔ ان سب کو اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نے کسی کو خوارج کہا ہے ؟
اوہ سوری سوری، بہن جی ، غلطی ہو گئی، شاید میں نے کہا ہو گا خوارجی، اور شاید یہ جملے بھی میرے دستخط میں ہوں گے؟

ہر مسلمان اس فتنہ پرور گروہ کی معلومات ضرور رکھے
اس تھریڈ "خوارج کی حقیقت "کا لازمی مطالعہ کریں
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
اوہ سوری سوری، بہن جی ، غلطی ہو گئی، شاید میں نے کہا ہو گا خوارجی، اور شاید یہ جملے بھی میرے دستخط میں ہوں گے؟
جی اس میں کسی کا نام ہے ؟بتانا پسند کریں گے
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
پاکستان میں موجود جمہوری کافر نظام میں ایک مسلمان کے ووٹ کی بھی وہی حیثیت ہے جو پاکستان میں بسنے والے ایک ہندو کافر یا عیسائی کافر کی ہے۔ پاکستان کے نظام میں اگر ایک پارٹی کو دس مسلمان ووٹ دیتے ہیں اور دوسری پارٹی کو بارہ عیسائی ووٹ دیتے ہیں تو عیسائی ووٹرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ پارٹی جیت جائے گی، کیونکہ یہاں گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا۔ خیر یہ تو ایک علیحدہ بحث ہے۔

اب رہا مسئلہ یہ کہ ان کو چننے والے لوگ بھی اہل سنت والجماعت کے ہیں، تو میں انکار کرتا ہوں اس بات کا، میں ان کو اپنا امام ماننے سے انکار کرتا ہوں، اور فورم کے اہلحدیث ممبران کی رائے پوچھ لیں کہ کیا وہ بھی زرداری، مشرف، گیلانی اور نواز شریف کو اپنا امام مانتے ہیں؟ان لوگوں کے دور اقتدار میں جو کفر و شرک کو ترویج ملی ، جو ان سے تعاون کیا گیا، کیا اس پر بھی اہل سنت والجماعت متفق ہے؟ ان کے دور میں جتنے بے گناہ مارے گئے چاہے وہ ڈرون سے ہوں یا کسی دوسرے طریقے سے ، کیا اس پر بھی اہل سنت والجماعت متفق ہے؟

آپ نے تو حد کر دی ہے، اہل سنت والجماعت طائف منصورہ کو کھلونا سمجھ لیا ہے، بازیچہ اطفال بنا کر رکھ دیا ہے آپ نے۔ حد ہوتی ہے باطل کا ساتھ دینے کی بھی، اتنی دولت دنیا پیاری ہے آپ کو؟ انا لله وانا اليه رجعون جس جماعت کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات یافتہ قرار دیا اس کا امام زرداری، گیلانی، مشرف اور نواز شریف کو کہہ دیا۔ لا حول ولا قوة الا بالله

کچھ تو اللہ کا خوف کریں، یہ وقت جذبات سے مغلوبیت کا نہیں، عقل سے کام لینے کا ہے، یہ سارا کچھ دو فرشتے نوٹ کر رہے ہیں، ان سب چیزوں کا حساب دینا ہے، چاہے وہ آپ کی تنظیم کے لوگ ہوں یا آپ کی مخالف تنظیم ٹی ٹی پی کے لوگ۔ ان سب کو اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے۔
معلوم ہوتا ہے آپ اس فورم پر اوروں کا غبار نکالنے کے لیے بیٹھے ہیں۔
اگر پاکستان میں ایک پاکستانی شہری ووٹ دیتا ہےتو کیا اس کا عقیدہ بدل جاتا ہے؟کیا وہ مسلمان رہتا ہے؟
میں بھی اس جمہوری نظام سے نامتفق ہوں۔
لیکن میں خوارج کی صف میں بھی شامل نہیں ہونا چاہتی۔
میں نے کسی لٹیرے کو اپنا امام نہیں بنایا ہے۔
ٹی ٹی پی کے لوگ تو جہنم کے کتوں میں سے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی اس میں کسی کا نام ہے ؟بتانا پسند کریں گے
دیکھیں، غلطی ہو جایا کرتی ہے، اگر آپ سے بھی ہو گئی ہے تو کوئی بات نہیں، مان لیں، اور آئندہ سوچ سمجھ کر گفتگو کرنے کا عزم کر لیں، اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین
لیکن اتنی بچگانہ باتیں تو نہ کریں، اگر آپ طالب علم ہیں اور اوپر سے آپ کو اتنا نالج بھی نہیں، پھر اس نازک مسئلے پر گفتگو کرنا، اپنا نام "خوارجی کی حقیقت" رکھنا، فورم پر صرف ایک مخصوص تنظیم "ٹی ٹی پی" کے بارے میں لکھنا کیا ثابت کرتا ہے؟

آپ میری بہن ہیں، میرا مقصد آپ کو یہاں نیچا دکھانا نہیں، آپ کی اصلاح کرنا ہے، یہاں کوئی نہ تو اس طرح احسن انداز میں گفتگو کرتا ہے نہ کسی کو اس طرف دھیان ہے، یہ تو اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا کر دے۔

آپ سے بڑے بڑے لوگ آئے ، اس موضوع پر بحثیں کیں اور چلے گئے، لیکن کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوا، آپ سے اس لیے گزارش کی ہے کہ آپ اپنا رویہ تبدیل کریں۔
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
دیکھیں، غلطی ہو جایا کرتی ہے، اگر آپ سے بھی ہو گئی ہے تو کوئی بات نہیں، مان لیں، اور آئندہ سوچ سمجھ کر گفتگو کرنے کا عزم کر لیں، اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین
لیکن اتنی بچگانہ باتیں تو نہ کریں، اگر آپ طالب علم ہیں اور اوپر سے آپ کو اتنا نالج بھی نہیں، پھر اس نازل مسئلے پر گفتگو کرنا، اپنا نام "خوارجی کی حقیقت" رکھنا، فورم پر صرف ایک مخصوص تنظیم "ٹی ٹی پی" کے بارے میں لکھنا کیا ثابت کرتا ہے؟

آپ میری بہن ہیں، میرا مقصد آپ کو یہاں نیچا دکھانا نہیں، آپ کی اصلاح کرنا ہے، یہاں کوئی نہ تو اس طرح احسن انداز میں گفتگو کرتا ہے نہ کسی کو اس طرف دھیان ہے، یہ تو اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا کر دے۔

آپ سے بڑے بڑے لوگ آئے ، اس موضوع پر بحثیں کیں اور چلے گئے، لیکن کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوا، آپ سے اس لیے گزارش کی ہے کہ آپ اپنا رویہ تبدیل کریں۔
تو کیا آپ ٹی ٹی پی کو معصوم سمجھتے ہیں ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
معلوم ہوتا ہے آپ اس فورم پر اوروں کا غبار نکالنے کے لیے بیٹھے ہیں۔
جھوٹ، ایسا کچھ نہیں ہے اوپر اس کا مقصد بیان کر چکا ہوں​
یہاں آپ سے گفتگو کرنے کا مقصد آپ کا اس بارے میں نالج چیک کرنا بھی ہے اور یہ باور کروانا بھی کہ بغیر تحقیق کسی کو کوئی لقب دینے سے گریز کیا جائے۔ جیسا کہ آپ نے خود اپنی طالب علمی کا اعتراف کیا تو کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اتنے بڑے اور نازک مسئلے پر ببانگ دہل گفتگو کرنے اور اس پر مستزاد یہ کہ اپنا نام خوارجی کی حقیقت رکھنے کے تحقیق کے میدان میں اتریں اور تاکہ آپ پر حقیقت عیاں ہو کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا؟
اگر پاکستان میں ایک پاکستانی شہری ووٹ دیتا ہےتو کیا اس کا عقیدہ بدل جاتا ہے؟کیا وہ مسلمان رہتا ہے؟
پہلی بات تو ایک سچا مسلمان اس نظام کا بائیکاٹ کرتا ہے، اور ایسوں کو ووٹ دینے کا سوچ نہیں سکتا، لیکن اگر کوئی جانتے بوجھتے اس نظام میں کودنے کی کوشش کرے اور اس نظام کا بھرپور دفاع کرے تو اس کو اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔​
میں بھی اس جمہوری نظام سے نامتفق ہوں۔
اچھی بات ہے، لیکن آپ کے قول و فعل میں کھلا تضاد ہے، ایک طرف اس جمہوری نظام سے نا متفق، اور دوسری طرف بے دین، مشرک حکمرانوں کو اہل سنت والجماعت کا منتخب کردہ امام ماننا۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟​
لیکن میں خوارج کی صف میں بھی شامل نہیں ہونا چاہتی۔
آپ کیا، کوئی بھی نہیں ہونا چاہتا، کوئی مسلمان خوارج جیسی بدترین سوچ نہیں رکھ سکتا، لیکن خوامخواہ بغیر تحقیق کسی کو خوارج کہہ کر آپ کسی اور صف میں شامل ہو رہی ہیں۔​
میں نے کسی لٹیرے کو اپنا امام نہیں بنایا ہے۔
ابھی تو آپ نے کہا ہے جب میں نے پوچھا ہے کہ کیا یہ بدترین حکمران اہل سنت والجماعت کے منتخب کردہ ہیں تو آپ نے کہا ہے تو کیا ان کو عیسائیوں نے چنا ہے؟ یعنی کہنے کا مطلب یہ کہ یہ بھی پاکستان میں موجود اہل سنت والجماعت کے منتخب کردہ ہیں، تو گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کو منتخب امام ماننے والے آپ جیسے "اہل سنت والجماعت" کا دعویٰ کرنے والے لوگ ہی ہو سکتے ہیں، ہم تو اس جہالت سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔​
ٹی ٹی پی کے لوگ تو جہنم کے کتوں میں سے ہیں۔
یہیں وہ بے لگامی ہے جس کو میں لگام دینے کی کوشش کر رہا ہوں، چلو ٹھیک ہے بحث کے طور پر مان لیتے ہیں کہ (نعوذباللہ) ٹی ٹی پی تنظیم کے لوگ جہنم کے کتے ہیں ،اگر مجھ سے کوئی دلیل مانگے تو میں اس کو کیا دلیل دوں؟​
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تو کیا آپ ٹی ٹی پی کو معصوم سمجھتے ہیں ؟
نہ میں ٹی ٹی پی نامی تنظیم کو معصوم مانتا ہوں، نہ ہی آپ کو۔ میں یہاں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، کہ بغیر تحقیق کے کسی کو کوئی لقب دینے سے گریز کریں، مثال کے طور پر آپ کے مخالفین آپ کی جماعت کو مرجعہ کہتے ہیں، اور آپ جانتی ہیں کہ مرجعی کس قدر گندے اور گھٹیا عقیدے کے حامل لوگ ہوتے ہیں، اور صاف ظاہر ہے آپ انکار کریں گی، تو کیا خیال ہے اگر بغیر تحقیق آپ کو کوئی مرجعہ کہنا شروع کر دے تو کیا وہ ٹھیک کر رہا ہے یا غلط؟
 
Top