• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیندار عورت سے گھر کیسے جنت بنتا ہے ۔۔۔۔

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
آمین۔۔۔
جنجھوڑ دینے والی تحریر ہے۔۔۔
اللہ رب العزت تمام بھائیوں کو نیک سیرت اور فرمانبردار بیوی عطا فرمائیں ۔۔
اور بہنوں کو بھی نیک سیرت اور انکی عزت کا محافظ عطا فرمائے۔۔ آمین
شوہر اوربیوی میں سے ہر ایک یہ چاہتاہےکہ دوسرامجھ سےبےپناہ محبت کرے۔مگردونوں کی یہ چاہت اپنےاپنےفطری دائرہ میں ہوتی ہے۔شوہر کی طبعیت جس محبت کاتقاضہ کرتی ہےاس میں اطاعت وفرمانبرداری کاپہلوغالب ہوتاہےاوراس کےبرعکس بیوی کی طبعیت جومحبت چاہتی ہوتی ہےاس میں تحفظ کاپہلوغالب ہوتاہے۔یہ ایک ایسا فطری فرق ہےجسےمغرب ایڑھی چوٹی کازور لگاکربھی دبانہیں سکتا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
شوہر اوربیوی میں سے ہر ایک یہ چاہتاہےکہ دوسرامجھ سےبےپناہ محبت کرے۔مگردونوں کی یہ چاہت اپنےاپنےفطری دائرہ میں ہوتی ہے۔شوہر کی طبعیت جس محبت کاتقاضہ کرتی ہےاس میں اطاعت وفرمانبرداری کاپہلوغالب ہوتاہےاوراس کےبرعکس بیوی کی طبعیت جومحبت چاہتی ہوتی ہےاس میں تحفظ کاپہلوغالب ہوتاہے۔یہ ایک ایسا فطری فرق ہےجسےمغرب ایڑھی چوٹی کازور لگاکربھی دبانہیں سکتا۔

جی بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔۔۔
اور اسی چیز کی مس انڈر سٹینڈنگ کی وجہ سے اختلافات جنم لیتے ھیں۔
 
Top