• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین اسلام میں کس بات کی زیادہ اہمیت ہے؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عبادات میں نہ ہی مشقت کو مدنظر رکھا جاتا ہے نہ ہی زیادتی کو، عبادات میں اور دین اسلام میں سب سے زیادہ اہمیت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہے، اگر سنت سے ثابت شدہ دو رکعت بھی پڑھ لی جائیں تو بدعات میں پڑھی گئی ہزار رکعت سے بہتر ہیں
وَمَآ ءَاتَىٰكُمُ ٱلرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَىٰكُمْ عَنْهُ فَٱنتَهُوا۟ ۚ۔۔۔سورۃ الحشر
ترجمہ: اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
دین اسلام میں سب سے زیادہ اهمیت عقیدہ کی هے ۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نهیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول هیں ۔ عقیدہ کی جزا ملنی هی ملنی هے
 
Top