• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

میرے پاس اس مسئلہ کا حل ھے اگر رفیق طاہر صاحب کہیں تو بتا سکتا ہوں یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ھے معلوم نہ ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں آ رہا۔

والسلام
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
یہ مسئلہ ایکسپلورر میں نہیں ہوتا
شاکر بھائی آپکے تعاون کا ہمیں انتظار ہے
وتعاونوا علی البر والتقوی کے تحت ہر ہر بھائی کو ایک دوسرے کے تعاون میں رہنا چاہئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جو کسی نفع دے سکتا ہے اس چاہئے کہ نفع پہچائے ۔خصوصا انٹر نیٹ ،ویب سائیٹس کے متعلق کیونکہ سلفی علما کی ویب سائیٹس خالصۃ قرآن و حدیث کی نشرو اشاعت کے لئے ہوتی ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ مسئلہ ایکسپلورر میں نہیں ہوتا
شاکر بھائی آپکے تعاون کا ہمیں انتظار ہے
جی رفیق بھائی جان، ای میل پر تفصیلات بھیج دی ہیں۔ باقی ہم ای میل پر ہی رابطہ میں رہتے ہیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم!

میرے پاس اس مسئلہ کا حل ھے اگر رفیق طاہر صاحب کہیں تو بتا سکتا ہوں یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ھے معلوم نہ ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں آ رہا۔

والسلام
وعلیکم السلام،
شکریہ کنعان بھائی۔ پوچھنے کی کیا بات ہے بھلا۔ اگر اینکوڈنگ کے علاوہ کوئی اور چکر ہے تو ضرور بتائیں۔
والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

مسئلہ فونٹ کا ھے، رفیق صاحب سے کہیں اپنے فارم میں فونٹ "تھوما" سیٹ کر لیں کسی بھی سرور پر لکھائی درست نظر آئے گی مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیٹر ایکپینڈ نہیں ہونگے۔

یا جو بھی ممبر وہاں پر مراسلہ لگائے تو وہ اس تصویر کی مدد سے اپنے ہر مراسلہ میں فونٹ تھوما سیٹ کر سکتا ھے مگر یہ اس وقت تک ھے جب تک رفیق صاحب مین سرور سے اسے سیٹ نہیں کر لیتے۔

والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم!

مسئلہ فونٹ کا ھے، رفیق صاحب سے کہیں اپنے فارم میں فونٹ "تھوما" سیٹ کر لیں کسی بھی سرور پر لکھائی درست نظر آئے گی مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیٹر ایکپینڈ نہیں ہونگے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں کنعان بھائی، کوئی غلط فہمی ہوئی ہے آپ کو۔ فونٹ کا مسئلہ کسی بھی صورت میں نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جمیل نستعلیق وغیرہ مکمل طور پر ویب سے کمپے ٹیبل فونٹس ہیں۔ اور تاہوما فونٹ کرنا ویسے بھی مسئلے کا حل نہیں کہ نستعلیق فونٹس کی آمد کے بعد کون تاہوما میں پڑھنا پسند کرے گا؟
دراصل لیٹر ایکسپینڈ ہونے کا مسئلہ نہیں ہے۔ بلکہ مناسب رینڈرنگ نہ ہونے کا مسئلہ ہے جو کہ غالب امکان ہے کہ اینکوڈنگ یا ڈیٹابیس کولیشن کی وجہ سے ہی ہو سکتا ہے۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکٰتہ! شاکر بھائی

یہ میرا ذاتی تجربہ ھے جو میں نے پیش کیا ھے، اس فارم میں جب ٹائپنگ کریں تو لیٹرز فونٹ اور ہوتا ھے اور جب پیج پر نشر ہوتا ھے تو اس وقت یہ لیٹرز فونٹ "تھوما" ہو جاتا ھے جسے آپ شائد جمیل نستعلیق کہتے ہیں۔ خیر پھر بھی آپ اپنے مطابق اسے حل کر سکتے ہیں مجھے جہاں یہ شکایت درپیش ہوتی ھے میں تھوما ہی استعمال کرتا ہوں اس کے بعد کبھی بھی ایسا نہیں ہوا۔

آپ دیکھ سکتے ہیں آپ نے اپنے فارم میں جو بھی سیٹ اپ کیا ہوا ھے یہاں پر میں نے فونٹ بدلا اور لیٹر ٹوٹ گئے۔

کنعان بھائی، ایسا لگتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ موجود نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے پاس کوئی لیٹرز نہیں ٹوٹ رہے ہیں۔ تاہوما بھی درست نظر اآ رہا ہے اور فورم کا ڈیفالٹ جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی درست نظر آ رہا ہے۔
والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکٰتہ! شاکر بھائی

مثال سے اگر آپ کو کوئی اس فارم میں فونٹ کے حوالہ سے کوئی رپورٹ کرتا ھے تو آپ اسے اگر یہ کہیں گے کہ ہمارے پاس آپکی لکھائی درست پڑھی جا رہی ھے تو سامنے والے کا مسئلہ تو حل نہ ہوا کیونکہ اس کے پاس تو فونٹ ٹوٹ رہا ھے۔ بات دین خالص فارم کے فونٹ کے حوالہ سے ہو رہی ھے اور یہاں پر آپ کو ان پیج اسی لئے ایک نمونہ کے طور پر پیش کیا ھے۔ Font Tahoma کسی بھی ایکسپلورر پر نہیں ٹوٹتا۔ ہر کسی کے پاس مختلف قسم کے ایکسپلورر ہوتے ہیں اور اگر کوئی اس سے کوئی مسئلہ تلاش کرتا ھے تو اسے سامنے ٹوٹے ہوئے لیٹر ملیں تو وہ اس سائٹ میں کبھی بھی وزٹ نہیں‌ کرے گا۔ آپ اور میں جانتے ہیں اس لئے کچھ نہ کچھ کر لیں گے مگر ہر کوئی ایسا نہیں کر سکتا۔

والسلام
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
ویسے دین خالص ڈاٹ نیٹ پر مسئلہ فونٹ ٹوٹنے کا نہیں بلکہ اردو کے بجائے مختلف باکسز کا نظر آنا ہے ۔
جوملا ورڈ ، پریس ، یا مکتبہ گولڈ ( جس میں دین خالص ویب سائٹ کو بنایا گیا ہے ) ان میں فونٹس کی سی ایس بنائی جاتی ہے اور تھوما فونٹس
سی ایس فیملی کا ایک ممبر ہوتا ہے ،لہذا یہاں سراسر مسئلہ اینکوڈنگ کا اور مکتبہ گولڈ کا یونیکوڈ لینگویج کو مکمل طور پر سپورٹ نہ کرنے کا ہے ۔
 
Top