• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کا جہاد

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پڈھ پڈھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی
ہتھ وچ پھڈ کے تلوار تے نام رکھ لیا غازی
مکے مدینے گھوم آیا تے نام رکھ لیا حاجی
او بھلیا حاصل کی کیتا ؟ جے توں رب نا کیتا راضی !!
پڑھ پڑھ
پھڑ
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
چھوڑو یارر ! طالبان نے ، حزب اسلامی نے ،جو دونوں بالترتیب دیوبندی اور حنفی ہیں ،نے نبی کی توہین کے بدلے امریکیوں کو درجنوں سینکڑوں کی تعداد میں واصل جہنم کر کے لیے ہیں .

ادھر لیبیا میں القائدہ نے امریکی سفیر مار دیا ہے ) اب سفیر کی "حرمت پر دلائل دے کر اجر لینے کی کوشش نہ شروع کر دے کوئی میرا بھائی ! وہ سابقہ امریکی میرین تھا(

سلفیوں نے کچھ کیا ہے یا ہنوز دلی دور است؟؟

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سلفیوں نے کچھ کیا ہے یا ہنوز دلی دور است؟؟
والسلام
میری اتنی وضاحت کے بعد بھی آپ نے موضوع کو بڑی آسانی سے بدل ڈالا،آپ اتنے بھولے بھی نہیں ہیں کہ معاملے کی نزاکت کو نہ سمجھ پا رہے ہوں،پھر جانتے بوجھتے موضوع سے روگردانی کیوں؟
آپ نے لکھا کہ سلفیوں نے کچھ کیا یا نہیں؟تو یہی بات شاہد نذیر بھائی نے شروع میں کی ہے کہ طالبان کی کاروائیوں سے انکار نہیں لیکن چونکہ (دیوبندی) طالبان کے عقائد میں شرک پایا جاتا ہے لہذا شرک کی موجودگی میں ان کی یہ کاروائیاں برباد ہیں۔آپ اپنے دیوبندی طالبان کے عقیدوں میں توحید ثابت کریں۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
السلام علیکم! کچھ ہفتوں پہلے شیخ طالب الرحمٰن سے جمعہ کے خطبہ کے بعد کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ملا عمر کا عقیدہ درست ہے؟
انہوں نے جو جواب دیا اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے تھا کہ: " ملا عمر کا عقیدہ عرب سلفی علماء سے ملاقات کی وجہ سے پہلے سے بہتر ہو گیا ہے"،
وضاحت: یہ ایگزیکٹ ورڈنگ نہیں ہے
واہ ، واہ کیا بات ہے یہ وہی طالب الرحمن صاھب ہیں، جو جماعت الدعوہ کی دشمنی میں حد بھی کراس کر گئے تھے -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واہ ، واہ کیا بات ہے یہ وہی طالب الرحمن صاھب ہیں، جو جماعت الدعوہ کی دشمنی میں حد بھی کراس کر گئے تھے -
موضوع پر رہیں۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اس کے جواب میں تو ہم صرف یہ عرض کرسکتے ہیں کہ بھائی دن رات جھوٹ بولنے سے باز آجاؤ کیونکہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔ اگر آپ کے اکابرین جھوٹ بولتے رہے ہیں تو انکی تقلید آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی۔
ہم نے دوٹوک انداز میں اپنا موقف سامنے رکھا ہے جس میں کوئی بھی ابہام نہیں لیکن آپ جان بوجھ کر تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں کیونکہ یہ آپکی مجبوری ہے آپکے پاس دلائل نام کی کوئی بھی چیزنہیں پائی جاتی اسلئے آپ نے ادھر ادھر کی ہانک کر ٹائم تو پاس کرنا ہی ہے۔تاکہ لوگوں کو بتایا جاسکے کہ آپ مسلسل جواب دے رہے ہیں۔

[
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
پڑھنے والے ملاحظہ کریں کہ ہم نے دیوبندیوں کے جہاد کو انکے عقائد کی بنیاد پر مردود قرار دیا ہے۔ اس لئے تلمیذ صاحب کا یہ فرمانا کہ کبھی دیوبندیوں کے جہاد کی بات کی جاتی ہے اور کبھی عقائد کی، کبھی مشرق کی بات کی جاتی ہے کبھی مغرب کی سفید جھوٹ ہے۔

بات جب اسقدر واضح ہو تو انسان جھوٹ بولنے سے شرماتا ہے کیونکہ ایسا جھوٹ فورا پکڑ میں آجاتا ہے لیکن سلام ہے دیوبندیوں کی جرات کو کہ، ان کو اس معاملے میں اپنی عزت کی کوئی پرواہ نہیں۔چاہے عزت چلی جائے لیکن مذہب کا دفاع ہوجائے چاہے ایک ہی دن کے لئے کیوں نہ ہو اور دوسرے دن چاہے اس دفاع کا بھانڈا ہی کیوں نہ پھوٹ جائے۔
اگر صرف دیوبندیوں کے عقائد کی ہی بنیاد پر دیوبندیوں کا جہاد باطل قرار دینا تھا تو طالبان کا نام کیوں استعمال کیا ۔دیوبندی تو طالبان کے علاوہ دوسرے ناموں سے جہاد کر رہے ہیں جیسے جیش محمد (صلی اللہ علیہ و سلم ) کشمیر میں۔
اگر جہاد کی رد کی دلیل صرف عقائد ہیں تو طالبان کے نام پر جھوٹے عملی الزامات کیوں لگائے ؟؟؟
دیوبندیوں کا ایک عقیدہ ہے کہ قبروں سے فیض حاصل کرنا جائز ہے۔ اگر یہ عقیدہ صحیح اور اسلامی ہے تو اس پر واضح صحیح حدیث پیش کریں اور بتائیں کہ صحابہ میں کس کس کا یہ عقیدہ تھا کہ قبروں سے فیض حاصل ہوتا ہے؟
اگر دیوبندی قبور پر جاکر شرک کرتے ہیں تو طالبان نے مزارارت پر شرک کیوں روکا ۔؟
ہم نے اس مسئلہ کی آغاز ہی میں وضاحت کردی ہے کہ ہمارے موضوع اور ہماری بحث میں کوئی تضاد نہیں۔ آپ اپنا دماغی معائنہ کروالیں تاکہ آپ کو بات صحیح سمجھ میں آئے اور جھوٹ نہ بولنا پڑے۔
اندھے کو ہر جگہ اندھیرا ہی لگتا ہے ۔ آپ جہاں سے اپنا دماغی علاج کرا رہے ہیں جاری رکھیں شائد افاقہ ہوجائے
باقی باتیں بھی تقریبا ایسی ہی ہیں جن کے لئے یہ تین دلائل بھی کافی ہیں۔ ان شاء اللہ
یہ دلائل نہیں ایک امتی کا قول ہے ۔ کیا امتی کا قول آپ کے لئیے حجت ہے ۔ یہ اصول کب سے اپنایا آپ نے ذرا بتایے گا ؟؟؟
میں تو صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ اپنی جھوٹ بولنے کی عادت سے مجبور ہو ورنہ حنفی مذہب کے تین کذاب میں، میں جواب دے چکا ہوں اگر اسے انتظامیہ نے نامنظور کردیا تو میں کیا کروں؟ اس کے علاوہ میرے بلاگ میں کسی کو بھی تبصرہ کرنے کی پابندی نہیں نہ ہی میں کسی کے تبصرہ کو حذف کرتا ہوں۔ اس کا ثبوت یہ تبصرہ ہے دیکھئے: بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: حنفی مذہب کے تین کذاب
اس پوسٹ کے بے تکا ہونے کا کیا کہنا جسے نہ اپنے قبول کریں اور نہ غیر ۔مذکورہ پوسٹ اسی دماغی ڈاکٹر کو دکھائے گا جس سے آپ علاج کروا رہے ہیں ۔ شائد مرض کی تشخیص میں آسانی ہو ۔۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
چھوڑو یارر ! طالبان نے ، حزب اسلامی نے ،جو دونوں بالترتیب دیوبندی اور حنفی ہیں ،نے نبی کی توہین کے بدلے امریکیوں کو درجنوں سینکڑوں کی تعداد میں واصل جہنم کر کے لیے ہیں .
چھوڑو یار تم بھی بریلویوں کے مطابق انہوں نے تو پاکستان میں بھی سلمان تاثیر جیسے گستاخ رسول بندوں کو واصل جہنم کر دیا۔ لہٰذا اب ان کی بھی بیعت کر لو۔ چلو شاباش میرا بھائی!
 
Top