• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی اور بریلوی بھائی !!!!! سوچئے گا ضرور !!!!!

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
بہت برا اور گھٹیا لگتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ جب میں خود دیوبندی تھا اور کوئی شخص میرے مسلک کے بارے میں دریافت کرتا تھا تو میں خود کو دیوبندی کہتے ہوئے بہت ہی شرم محسوس کرتا تھا اس وقت میں سوچتا تھا کہ اس مسلک کا کوئی اچھا اور بہتر نام ہونا چاہیے تھا۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اسی وجہ سے تو دلی تسلی کیلئے اور لوگوں کو دھوکا دینے کیلئے دونوں خود کو اہل السنہ والجماعت کہتے ہیں۔
 
Top