• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی بھائی رہنمائی فرمائیں ۔ علماء دیوبند کی کتب ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
علماء دیوبند کی کتب کا براہ راست مطالعہ کرنے کی خواہش ہے ۔ لیکن چونکہ میرا تعلق کسی دیوبندی فورم سے ہے نہیں اس لیے اکثر کتابوں تک رسائی نہیں ہوتی ۔
گزارش ہے کہ ہمارے دیوبندی بھائی یا دیگر بھائی اگر اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں تو ضرور شکر یہ کا موقع دیں ۔
شیخ خلیل الرحمن سہارنپوری کی کتب ۔ ( بذل المجہود ہے )
شیخ ظفر احمد عثمانی کی کتب ( اعلاء السنن میرے پاس ہے )
مثلا المہند اور اکابرین کے خطوط
شیخ یوسف بنوری کی کتب ( معارف السنن ہے )
شیخ انور شاہ کشمیری کی کتب ( فیض الباری ہے )
شیخ اشرف علی تھانوی کی کتب
شیخ محمود الحسن کی ایضاح الأدلۃ وغیرہ ۔
رحم اللہ جمیعا ۔
اسی طرح یہ کتب امداد المشتاق اور شمائم محمدیہ اور بریلویوں کی کتاب زلزلہ کے رد وغیرہ میں کتب کے بارے سنا بہت ہے لیکن ان کو کبھی دیکھا نہیں ہے ۔
کسی آن لائن مکتبے کا لنک دے دیں
یا کسی خاص کتاب کا لنک دے دیں
یا کوئی ایسی جگہ بتادیں جہاں کتب حاصل کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے جیسا کہ یہاں فورم پر یہ سہولت ہے ۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49

خضر بھائی کسی دور میں مجھے یہ اختلافات جاننے کا شغل جنون کی حد تک رہا ہے،میرے پاس اس طرح برقی کتب موجود ہیں ،لیکن انکو آپ کی طرف بیجھوں کیسے ؟ یہ آپ طریقہ بتا دے؟
دوسرا میں نے ہر کتاب کے مقابلے میں جو کتاب لکھی گئی ہے ،انکی ایک فہرست بنائی تھی ، انشا ء اللہ کبھی اس طرح کی لائبریری بھی پیش کروں گا۔ جس میں ہر کتاب کے جواب میں ہو گئی ۔لیکن اس سلسلہ میں مجھے معاونین کی ضرورت ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی کسی دور میں مجھے یہ اختلافات جاننے کا شغل جنون کی حد تک رہا ہے،میرے پاس اس طرح برقی کتب موجود ہیں ،لیکن انکو آپ کی طرف بیجھوں کیسے ؟ یہ آپ طریقہ بتا دے؟
دوسرا میں نے ہر کتاب کے مقابلے میں جو کتاب لکھی گئی ہے ،انکی ایک فہرست بنائی تھی ، انشا ء اللہ کبھی اس طرح کی لائبریری بھی پیش کروں گا۔ جس میں ہر کتاب کے جواب میں ہو گئی ۔لیکن اس سلسلہ میں مجھے معاونین کی ضرورت ہے ۔
کچھ سائٹیں ہیں جن پر کوئی چیز رکھ کر اس کا لنک دوسرے کو دیا جا سکتا ہے مثلا
Free Online Storage - MediaFire

مزید اس سلسلے میں شاکر کلیم حیدر محمد ارسلان
[MENTION]Amir[/MENTION]
بھائی رہنمائی کر سکیں گے ۔
 
Top