• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی مسلک میں دنیاوی قبر میں عذاب نہ ہونے کا عقیدہ بھی موجود ہے۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
لگے ہاتھوں ذیل کے عقیدہ کی دلیل بھی دے ہی دیں



اس کی منطوق ،صریح ،صحیح دلیل کیا ہے ،،،؟؟؟
کئی بار آپ سے اس پر بات ہوئی ہے لیکن آپ نے ہمیشہ گمراہی اور منکر حدیث کا فتویٰ لگایا -
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
48
حضرت معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جاہمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے جہاد پر جانے کا ارادہ کیا ہے اور آپﷺ سے مشورہ لینے آیا ہوں۔ آپﷺ نے دریافت فرمایا کیا تیری ماں (زندہ) ہے؟اس نے عرض کیا ہاں۔ آپﷺ نے فرمایا ماں کی خدمت کو اختیار کر، اس لئے کہ جنت ماں کے قدموں میں ہے۔ مشکوٰۃ شریف: 4720
 
Top