• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رابطہ برائے ای میل

شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم میری ایک تجویز ہے کہ فورم کے ایک سیکشن میں علماء کے ای میلز اور موبائل نمبرز دئے جائیں جس سے کسی مسئلے میں ان سے فوری رابطہ ممکن ہوسکے کیوں کہ بعض اوقات کسی مسئلے کا جواب ملنے میں فورم پہ بہت ٹائیم لگ جاتاہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تجویز تو اچھی ہے۔اور ہم آپ کی تجویز کی قدر کرتے ہیں۔اس کےلیے مناسب حل یہ ہے۔کہ جس مسئلہ کا فوری جواب مطلوب ہو۔اس کو ان علماء کرام کی طرف ذاتی پیغام میں بھیج دیاجائے(حافظ انس نضر،ابوالحسن علوی،رفیق طاہر) انشاءاللہ آپ کو فی الفور جواب مل جائے گا۔باقی جو آپ کی تجویز ہے اس میں فوائد کے ساتھ نقصان بھی بہت ہیں۔کچھ مزیدجاننے کےلیے یہاں کلک کریں
 
Top