• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایت کی تحقیق

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ذیل میں ایک روایت کی تحقیق درکار ہے
((وعن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال کنت ثم النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعندہ علی فقال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم،یاعلی!سیکون فی امتی قوم ینتحلون حب اھل البیت لھم نبز یسمون الرافضة قا تلوھم فانھم مشرکون)) (رواہ الطبرانی واسنادہ حسن بحوالة مجمع الزوائد،ج:۱۰،ص:۲۲۔السنةلاب ن ابی عاصم،ج:۲،ص:۴۷۶)
"سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی رضی اللہ عنہ! میری امت میں عنقریب ایسی قوم ہوگی جو اہل بیت سے محبت کا (جھوٹا) دعویٰ کرے گی، ان کے لئے ہلاکت ہے ان کو رافضہ کہا جائے گا تم ان سے قتال کرنا کیونکہ وہ مشرک ہوں گے"۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ حدیث ضعیف ہے۔
تفصیل کے لئے دیکھیے:سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة (13/ 568) رقم 6267
 
Top