• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے ابوبکر و عمر،رضی اللہ عنھم کے ایمان و،صحابیت کی گواہی

موسی خان

مبتدی
شمولیت
اپریل 16، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانِ مبارک سے گواہی ابوبکر و عمر رضی اللہ عنھم کے ایمان, ہجرت اور صحابیت کی گواہی

"رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنھم سے درست ہے تم مجھ ایمان بھی رکھتے ہو اور میرے ساتھ ہجرت بھی کی اور میرے اصحاب بھی ہو "

شیخ مفید جو معروف شیعہ عالم ہیں اپنی کتاب "امالی میں لکھتے ہیں..
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کاش میں اپنے بھائیوں سے ملاقات کرتا پس ابوبکر و عمر (رضی اللہ عنھم) نے کیا: یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا ھم آپ کے بھائی نہیں حالانکہ ھم آپ پر ایمان بھی لائے اور آپ کے ساتھ ہجرت بھی کی ؟؟
تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "درست ہے کہ تم میرے اوپر ایمان رکھتے ہو اور میرے ساتھ ہجرت بھی کی اور تم میرے اصحاب ہو "
لیکن میرے بھائی وہ (اہلسنت والجماعت) جو آپ لوگوں کے بعد آئیں گے وہ میرے پر ایمان رکھتے ہونگے اور مجھ سے محبت کرتے ہو نگے اور میری مدد اور تصدیق کرتے ہونگے حالانکہ انہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہو گا کاش میں اپنے بھائیوں سے ملاقات کروں..

اس میں رسول اللہ نے ابوبکر و عمر رضی اللہ عنھم کے بارے میں تین چیزوں کی گواہی دی..

ایمان,ہجرت,صحابیت..

آئیے اب دیکھتے ہیں قرآن ایمان لانے والوں اور ہجرت کرنے والوں (مہاجرین) کے بارے میں کیا کہتا ہے...

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا ۚ لَّهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ (انفال 74 )

ترجمہ : اور جو لوگ ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کر گئے اور خدا کی راہ میں لڑائیاں کرتے رہے اور جنہوں نے (ہجرت کرنے والوں کو) جگہ دی اور ان کی مدد کی۔ یہی لوگ سچے مسلمان ہیں۔ ان کے لیے (خدا کے ہاں) بخشش اور عزت کی روزی ہے..

الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ اللَّهِ ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ (التوبہ 20 )

ترجمہ : جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں

اب شیعہ کافر کو اپنے باطل عقائد سے رجوع کرکے شانِ خلفاء راشدین اور صحابہ مان لینا چاہئے..
IMG_446621490979909.jpeg
 
Top