1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع سبابة کا طریقہ

'نماز کا طریقہ کار' میں موضوعات آغاز کردہ از شانف بیگ, ‏نومبر 28، 2016۔

  1. ‏دسمبر 03، 2016 #11
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,777
    موصول شکریہ جات:
    8,340
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    دعا ہوتی ہے ، اللہ تعالی سے کوئی چیز مانگنا یا کسی چیز سے پناہ مانگنا ۔
    درود کے جتنے الفاظ ہیں ، سب میں اللہ تعالی سے سلامتی اور درود بھیجنے جیسی درخواستیں ہوتی ہیں ۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
  2. ‏دسمبر 05، 2016 #12
    شانف بیگ

    شانف بیگ رکن
    جگہ:
    انڈیا
    شمولیت:
    ‏مئی 28، 2016
    پیغامات:
    202
    موصول شکریہ جات:
    52
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    جزاکم اللہ خیرا
    شیخ اسحاق سلفی صاحب اور شیخ خضر حیات صاحب اور فورم پر موجود سبھی بھائیوں کا بہت بہت شکریہ. اللہ اپ سب کے اور میرے علم میں اضافہ کریں.
    آمین
     
  3. ‏فروری 19، 2020 #13
    عزیر ادونوی

    عزیر ادونوی رکن
    جگہ:
    ادونی،، ہند.
    شمولیت:
    ‏جون 05، 2018
    پیغامات:
    107
    موصول شکریہ جات:
    4
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    .

    *نماز میں تشہد میں انگلی کتنی مرتبہ ہلائیں یا نہ ہلائیں؟*

    "سلفی تحقیقی لائبریری" ٹیلیگرام چینل داخلہ لنک:
    https://t.me/salafitehqiqitutub/1241

    ٹلیگرام ایپ کی لنک:
    https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger

    ~~~~~

    ۱.
    مسئلہ رفع سبابہ

    مولانا صادق سیالکوٹی

    تحقیق و تخریج
    ابو عبد السلام عبد الرؤف بن عبد الحنان

    صفحات ۹

    ماخذ
    القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول صفحہ ۴۴۷-۴۵۶

    بذریعہ ٹیلیگرام ڈاؤنلوڈ لنک:
    https://t.me/salafitehqiqitutub/1239

    ~~~~

    ۲.
    إزالة الشبهة عن عدم تحريك السبابة في الجلسة مع الإشارة
    (رفع سبابہ میں انگلی کو حرکت نہ دینے کے دلائل)

    ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی

    صفحات 4

    بذریعہ ٹیلیگرام ڈاؤنلوڈ لنک:
    https://t.me/salafitehqiqitutub/1235

    ~~~~

    ۳.
    البشارۃ في أن المراد بالتحریک ھو الإشارۃ والرد على من رد على الإزالة بمعونة الله التامة
    (رفع سبابہ میں انگلی کو حرکت نہ دینے کے دلائل)

    ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی

    صفحات 20

    بذریعہ ٹیلیگرام ڈاؤنلوڈ لنک:
    https://t.me/salafitehqiqitutub/1237

    ~~~~

    ۴.
    رفع سبابہ، مقام کیفیت
    (حرکت دینا اور نہ دینا دونوں صحیح روایات سے ثابت ہے)

    حافظ ابو یحیٰ نور پوری

    https://www.tohed.com/رفع-سبابہ،-مقام-کیفیت/

    ~~~~

    ۵.
    رفع سبّابہ کیا ہے؟
    (مسلسل حرکت راجح ہے اور حرکت نہ دینا بھی جائز ہے)

    تحریر: شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری

    https://m.facebook.com/permalink.php?story_fbid=443564786226232&id=233557773893602

    ~~~~

    ۶.
    رفع سبابة کا طریقہ | محدث فورم [Mohaddis Forum]

    (مسلسل حرکت دینے کے متعلق عقلی نقلی دلائل کی روشنی میں بہترین وضاحت)

    http://forum.mohaddis.com/threads/رفع-سبابة-کا-طریقہ.34501/

    ~~~~

    ۷.
    تشہد میں انگلی کو مسلسل حرکت دینی چاہیے یا ایک ہی جگہ اشارہ کرکے روک کر رکھنی چاہیے؟

    پروفیسر محمد رفیق طاہر

    http://www.rafiqtahir.com/ur/play-ahkam-o-msael-925.html

    ~~~~

    ۸.
    (223) تشہد میں انگلی ہلانے کا حکم | اردو فتویٰ

    https://urdufatwa.com/view/1/1679

    ~~~~

    ۹.
    (513) تشہد میں بیٹھتے ہی انگلی کو اٹھالے | اردو فتویٰ

    https://urdufatwa.com/view/1/2813

    ~~~~

    ۱۰.
    (222) تشہد میں انگلی نہ ہلانے کی روایت ضعیف ہے | اردو فتویٰ

    https://urdufatwa.com/view/1/1678

    ~~~~

    ۱۱.
    (78) تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینا چاہیے یا نہیں؟ | اردو فتویٰ

    (تشہد بیٹھتے ہی انگشت شہادت کو اٹھا کر اسے مسلسل ہلاتے رہنا چاہیے اور اس عمل کے منافی جو روایات ہیں وہ شاذ منکر اور ناقابل حجت ہیں)

    (انگلیاں بند کرنے کے تین طریقے)

    https://urdufatwa.com/view/1/11207

    ~~~~

    ۱۲.
    (174) تشہد میں رفع سبابہ کا مسئلہ | اردو فتویٰ

    https://urdufatwa.com/view/1/21067

    ~~~~

    ۱۳.
    (93) تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا | اردو فتویٰ

    ( رفع سبابہ اور علمائے احناف)

    (دو سجدوں کے درمیان رفع سبابہ کا حکم)

    https://urdufatwa.com/view/1/14196

    ~~~~

    ۱۶.
    تشہد میں شہادت کی انگلی کا مسلسل اشارہ کرنا ہی صحیح ہے

    https://m.facebook.com/notes/کل-بدع...ہادت-کی-انگلی-کا-اشارہ-کرنا/1873862579511654/

    ~~~~

    ۱۵.
    *Tashahud Me Ungli Ka Hilana*

    Mukhtalif Ulama Ke Video Aur Audious

    https://www.youtube.com/playlist?list=PLLsEOYlT_62BWBDQ4AqoI2dKp-DbNEHTK

    ~~~~

    جمع کردہ:
    خادم خدام اسلام
    سید محمد عزیر ادونوی
    +919059677668

    شئیر

    .


    Sent from my vivo 1816 using Tapatalk
     
  4. ‏فروری 20، 2020 #14
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    649
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    54

    نام نہاد اہلحدیث نماز میں اکثر ارکان کے بارے لکھتے ہیں اس کے دو طریقے ہیں (جیسے رفع الیدین کرنے کے، ہاتھ باندھنے کے اور یہ تشہد مین انگلی ہلانے کے وغیرہ)۔
    کیا ایسے بیانات سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنا نا ہوگا؟


    نمبر ایک: مذکورہ دونوں طریقوں کی وضاحت کرنے والی احادیث لکھ دیجئے۔
    نمبر دو: مسلسل حرکت دینے کی دلالت کرنے والے الفاظ پر مشتمل حدیث لکھ دیجئے۔

    اقوالِ امتی (سوائے صحابہ کرام کے) لکھنے سے پرہیز کیجئے گا۔
     
  5. ‏فروری 20، 2020 #15
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    649
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    54

    کیا علامہ البانی رحمہ اللہ کی بات بلا دلیل مانی جائے گی یا کہ اس پر کوئی دلیل مانگی جائے؟
     
  6. ‏فروری 20، 2020 #16
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    649
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    54

    @خضر حیات
    @اسحاق سلفی
    یہ احادیث شاذ کیوں؟
    اس پر دلیل؟
    سنن أبي داود :
    حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ذَكَرَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا، وَلَا يُحَرِّكُهَا»

    مصنف عبد الرزاق الصنعاني :
    عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ إِذَا دَعَا لَا يُحَرِّكُهَا، وَتَحَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الْيُسْرَى عَلَى رِجْلِهِ الْيُسْرَى، وَذَلِكَ مَثْنَى»
     
  7. ‏فروری 20، 2020 #17
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    649
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    54

    اس پر بھی کچھ فرما دیجئے کہ اہلحدیث کہلانے والوں میں دو مؤقف ایک دوسرے کے خلاف ہیں۔

     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں