• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عامر بھائی! آپ ارسلان بھائی کیلئے انڈیا میں کوئی رشتہ تلاش کریں!!
‏‎ ‎
ارے انس نضر بھائی یہ کیا بات کردی آپ نے ‏PLZ‏ اپنی بات پہ نظرثانی کریںاور عامر بھائی کو کی ھوئی سفارش واپس لیں اگرانڈیا میں شادی ھو گئی توارسلان بیچارہ سسرال آنے جانے میں ہی پورا ھوجائے گا.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
اللہ ہمارے اس نیک صیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی علی بھائی الحمد للہ میری معلومات تک تو فی الحال بفضلہ تعالیٰ سب ٹھیک ہیں۔باقی جو آپ نے محمد ارسلان بھائی کےلیے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو جلد از جلد قبول کرے۔آمین ثم آمین.......اللہ کرے یہ جلد از جلد رمضان کے بعد ہی ہو۔ کیونکہ اگر یہ جلد از جلد رمضان میں واقع ہوگئی تو ارسلان بھائی باقی روزے رکھنے میں سست ہوجائیں گے۔ویسے دیکھو یار ارسلان بھائی خود کیا کہہ رہے ہیں۔
دعاؤں کی تو خیر ضرورت ہے یہ بات پکی ہے۔
یعنی ان جملوں سے ایک طرف تو علی بھائی کا حوصلہ بڑھارہے ہیں کہ انہوں نے یہ تھریڈ لگا کر بہت ہی اچھا کیا (واقعی اچھا بھی کیا ہے) اور دوسرا باقی ساتھیوں کو بھی اس بات پر ابھار رہے ہیں کہ وہ بھی زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں۔ضرور ارسلان بھائی ہم دعائیں کریں گے۔ان شاءاللہ
ویسے میرے ذہن میں ایک بات آرہی ہے کہ کیا علی بھائی یہ تو نہیں دیکھنا چاہتے کہ ارسلان بھائی کی بیوی ارسلان کی کیسے پٹائی کرتی ہے؟ کیونکہ جس طرح اب ارسلان بھائی دہائیاں دیتے پھررہے ہیں کہ میری شادی کراؤ ...... میری شادی کراؤ ...... دعا کرو ...... سب مل کر کرو ...... کہیں علی بھائی بعد میں ارسلان بھائی کی یہ دہائیاں سننے کے چکر میں تو نہیں کہ ارسلان بھائی پھر کہتے پھر رہے ہوں ...... کہ بس یارو ......شادی کراؤ ...... ٹائم پہ کراؤ ...... ٹائم سے پہلے مت کراؤ ...... کچھ کالا کالا سا ہے ...... علی بھائی وضاحت کریں ...... اور پھر بھائی جی اگر آپ کو ہم سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے تو آپ کو بھی ایسی دوا کی ضرورت ہے جو بہت جلد اثر دکھانے والی ہو۔
ویسے دیکھ یار ارسلان عامر بھائی کتنے معصومانہ انداز سے کہہ رہے ہیں
آپ کی شادی جلد سے جلد ہو جائے
انداز تو ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے ارسلان بھائی کی شادی ہونے کو ہے اور اس کے بعد عامر بھائی اپنی باری لگانے کے چکر میں ہیں ... دسو یار ...... اب یہاں پر کلیم حیدر کیا کرے ...... چلو اسی معصومانہ انداز سے حیدر بھی کہہ دیتا ہے کہ اللہ تعالی عامر بھائی کی دعا کو قبول کرے۔۔آمین
ویسے یار ارسلان تیزی مت دکھاؤ کیوں ڈھکے چھپے انداز سے دوسرے بھائیوں کے ذریعے اس بات کا اظہار کرواتے پھر رہے ہو کہ کلیم حیدر صاحب میری شادی جلدی کرواؤ۔ ارے یار آپ کا رشتہ میرے ذمہ ہوگیا کیونکہ جب آپ نے مجھے کہا تھا تب ہی میں نے ہامی بھر لی تھی۔ جب بھی کوئی آپ کے لیول کی لڑکی میرے ًپک پہ چڑھتی ہے تو ضرور بھائی کی یہ خواہش پوری کرواتا ہوں۔ ان شاءاللہ
ویسے ایک بات سارا بوجھ میرے کاندھوں پہ بھی مت ڈال کچھ خود بھی کوشش کر۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! آپ ارسلان بھائی کیلئے انڈیا میں کوئی رشتہ تلاش کریں!!
ایسا ظلم مت کرو انس بھائی، ورنہ ارسلان بھائی کا جب بھی جھگڑا ہوگا تو بیوی یہی کہےگی کہ مجھے گھر جانا ہے.! ایسا سنتے ہی ارسلان بھائی تو بھیگی بلی بن جائینگے. کیونکہ یہ ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کی بات نہ ہوگی بلکہ دوسرے ملک جانے کی بات ہوگی،

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو پاکستان میں کٹ گئے دو انڈیا میں

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی! آپ ارسلان بھائی کیلئے انڈیا میں کوئی رشتہ تلاش کریں!!
انڈیا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر وہ کیسے؟
ویسے سنا ہے انڈیا کی عورتیں وفادار ہوتی ہیں۔اب اس میں کتنی سچائی ہے۔یہ تو پتہ نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہمارے فورم کے ایک اور بھائی طارق بن زیاد کا بھی کچھ ارسلان بھائی جیسا ہی حال ہے
فرق اتنا ہے کی وہ بات کو دل میں ہی دباۓ رکھتے ہیں
آپ سب ان کے لئے بھی دعا کریگا
طارق بن زیاد
ہاں بھائی بالکل صحیح کہا۔
لگتا ہے دیگر ممبران کی یاددہانی کروانے سے حافظ نوید بھائی اپنی یاد دہانی کروانا چاہتے ہیں۔
جی ہاں ہمارے حافظ نوید بھائی بھی ہماری کیٹگری میں ہیں۔اور مزے کی بات سنیں ہمارے اعجاز علی شاہ بھائی بھی ابھی تک کنوارے ہیں۔
اچھا یار ہمارا کنوارہ رہنا تو سمجھ میں آتا ہے کہ چلو ہم ابھی چھوٹی عمر کے ہیں۔یہ اعجاز بھائی بھی ابھی تک کنوارے ہیں۔دسو یار۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نیک کام میں برا کیا؟

میری طرف سے دو دو کریں (ابتسامہ!!)

شاکر بھائی کی رائے کا علم نہیں!
صحیح کہا بھائی جان

ہمارا بس چلے تو ہم چار چار کر لیں ابتسامہ

شاکر بھائی کی رائے ہم ضرور جاننا چاہیں گے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ پاک کا بہت کرم ہے بھائی آپ کیسے ھو؟
اللہ پاک ہمارے اس نیک صیرت نہیں نیک سیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت نہیں خوبصورت شریک حیات عطا کریں
{دعا}
یا اللہ ہمارے بھائی کو عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما
اورارسلان نے یہ جو کام علی بھائی کے ذمے لگایا تھا اسے جلداز جلد یہ ذمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرما. آمین[/QUOTE

ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسکا کیا مطبل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تھوڑی وضاحت،،،،،،،،،،
ڈر نہ تیرے ذمے کچھ نہیں لگایا۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
دی جب ارسلان کیلئے رمضان میں علی بھائی نے صدا
سوچو بھاییوں اس کا بھی کہیں اس پہ نہ آجا ئے بڑھاپا


کھایاترس حافظ نوید نے دی جلدی میں دعا
یا رب ہمارے اس بھائی کا بھی کر دے تو بھلا


بڑے غور و فکر کے بعد انس نظر بھائی نے یہ مشورہ دیا
عامر بھائی کرا دووہاں شادی اسے سوٹ کرے گا ملک انڈیا


بھائی عامر گھبرایا اور سوچ میں پڑ گیا
یہاں تو ارسلان کا ہوجائے گا خرچہ اچھا بھلا


اس غریب کا بھی سن لو یہ مشورہ ہے دوستو
آیا ہے بڑھاپا ارسلان کی شادی کا زمانہ گزرگیا
ابتسامہ​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ہمارے فورم کے ایک اور بھائی طارق بن زیاد کا بھی کچھ ارسلان بھائی جیسا ہی حال ہے
فرق اتنا ہے کی وہ بات کو دل میں ہی دباۓ رکھتے ہیں
آپ سب ان کے لئے بھی دعا کریگا
طارق بن زیاد
یا اللہ ہمارے بھائی طارق بن زیاد کو بھی عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما
 
Top