• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
چلو میرے ساتھ ساتھ اور کنواروں کا بھی پتہ چلتا جا رہا ہے،اور ان کے حق میں بھی دعائیں ہو رہی ہیں،لہذا بھائیوں ہمارےٹائپسٹ بھائی کے لیے بھی شادی کی دعا کر دیں۔
یا اللہ! ہمارے بھائی ٹائپسٹ کو بھی عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما۔آمین
بھائی الحمدللہ میری ایک شادی ہو چکی ہے، یہ دوسری کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یار پچھلی بار دعا کی تھی آپ کے لئے، اور اب تک آپ کنوارے ہی ہو، لگتا ہے آپ کے لئے تہجد میں دعا کرنی پڑے گی ، ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بھائی الحمدللہ میری ایک شادی ہو چکی ہے، یہ دوسری کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
یا اللہ ٹائپسٹ بھائی کی ایک عدد مزید شادی خانہ آبادی نیک سیرت خاتون سے کرادے. آمین.
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/زاہد-بھائی-کا-نکاح-7023/index3.html#post45334

انکل جی یہ آپ کیا کہہ رہے ہو بس ھم نے یہ تھریڈ لگا دیا دعا کا اور اسکی دوا آپ ہو بس کوشش تیز سے تیز تر کردو تاکہ جلد از جلد ہمارے ارسلان بھائی کے ہاتھ پیلے ہوں[ ابتسامہ ]
ہاتھ پیلے کرتے کرتے کہیں ارسلان بھائی پیلے نہ پڑجائیں۔ ہاہاہاہاہاہاہا
بہرحال اللہ رب العزت ہمارے بھائی کوخیروبرکت والی بیوی عطافرمائے آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اللہ ہمارے اس نیک صیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
آمین یا رب العالمین.
یا اللہ ہمارے بھائی ارسلان کی شادی خانہ آبادی کا جلد از جلد انتظام فرما دے. آمین.
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ویسے یار ارسلان بھائی سارے مذاق ایک طرف میں تو یہی چاہتا ہوں کے آپ کی شادی جلد سے جلد ہو جائے، اور جو پریشانیاں راستے میں ہو اسے الله آسان کر دے. آمین
آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
یاد دہانی!!!
رمضان المبارک میں دو مہینے رہ گئے ہیں۔ سب اراکین سے درخواست ہےکہ اللہ تعالی کے حضور اپنی خصوصی دعاوں میں میرے بھتیجےمحمد ارسلان کی شادی خانہ آبادی کے لیے دعا ضرور کیجئے گا۔
اور رمضان المبارک سے پہلے بھی دعا وں میں یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یاد دہانی!!!
رمضان المبارک میں دو مہینے رہ گئے ہیں۔ سب اراکین سے درخواست ہےکہ اللہ تعالی کے حضور اپنی خصوصی دعاوں میں میرے بھتیجےمحمد ارسلان کی شادی خانہ آبادی کے لیے دعا ضرور کیجئے گا۔
اور رمضان المبارک سے پہلے بھی دعا وں میں یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
شادی کے لئے دعا​

اللہ تعالیٰ ھمارے بھائی کی نیک سیرت لڑکی سے شادی ہو جائے - آمین
 
Top