• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

میں نے مقالات الاثری جلد-2 کے آخر میں رمضان میں کرنے والے کام پر ایک بہترین و مدلل آرٹیکل دیھا تھا مگر افسوس وہ جلد میرے پاس نہیں ہے اور نہ نیٹ پر۔

اگر آپ لوگ وہ جلد آپلوڈ کردیں یا کم سے کم وہ آرٹیکل مہیا کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی

جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
میں نے مقالات الاثری جلد-2 کے آخر میں رمضان میں کرنے والے کام پر ایک بہترین و مدلل آرٹیکل دیھا تھا مگر افسوس وہ جلد میرے پاس نہیں ہے اور نہ نیٹ پر۔
اگر آپ لوگ وہ جلد آپلوڈ کردیں یا کم سے کم وہ آرٹیکل مہیا کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی اس عنوان ’’رمضان میں کرنے والے کام‘‘ کے نام سے حافظ صلاح الدین﷾ کا مضمون ماہنامہ محدث دسمبر1999 میں شائع ہوا تھا۔اور پھر آن لائن امیج کی صورت میں آپ اس سائٹ سے بھی مطالعہ کرسکتے ہیں۔ ٹائم ملتے ہی محدث فورم پر یونیکوڈ شکل میں پیش کردونگا۔ ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
اس مضمون کی تصویریں میں نے اپلوڈ کر دی ہیں، لیکن پڑھنے میں شاید دقت ہو، آپ زوم کر کے شاید پڑھ سکیں۔
ramzan main kerne ke do kam.rar
وعلیکم السلام،
جزاک اللہ خیرا رضا بھائی۔
بالکل مضمون پڑھنے میں آ رہا ہے۔ اور رمضان کے حوالے سے بہت عمدہ مضمون ہے۔
اگر کوئی بھائی اس کو یونیکوڈ میں بھی تیار کر کے فورم پر لگا دیں تو زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام،

جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھایی
جزاک اللہ خیرا رضا بھائی
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی

جو بھائی بھی اس آرٹیکل کو یونیکوڈ کردیگا اسکے لئے ایڈوانس میں دعا "جزاک اللہ خیرا"

امید کرتا ہوں کہ جلد یونیکوڈ ورسن مل جائیگا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھایی!

اگر آپ اس آرٹیکل کوبھی یونیکوڈ میں تیار کر کے فورم پر لگا دیں جسے بھائی رضا نے شیر کیا ہے تو زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے

ramzan main kerne ke do kam.rar
 

Hasan

مبتدی
شمولیت
جون 02، 2012
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

میں نے مقالات الاثری جلد-2 کے آخر میں رمضان میں کرنے والے کام پر ایک بہترین و مدلل آرٹیکل دیھا تھا مگر افسوس وہ جلد میرے پاس نہیں ہے اور نہ نیٹ پر۔

اگر آپ لوگ وہ جلد آپلوڈ کردیں یا کم سے کم وہ آرٹیکل مہیا کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی

جزاک اللہ خیرا
شیخ کی کتب انتہائی مفید ہوتی ہیں- مقالات الاثری جلد-2 ضرور اپلوڈ فرمائیں-
 
Top