• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان میں 3 سکنڈ میں 14 کروڑ نیکی کی حقیقت

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
1 ملین نیکیوں کا حصول اور 1 ملین گناہ معاف :


17072 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس امیج کے بارے میں آپ وضاحت فرما دے

یہ فیس بک سے شیئر کیا ہے اس کا لنک یہ ہے

https://www.facebook.com/majlisEilmi/photos/a.240376409433961.1073741828.229738743831061/698300156974915/?type=3&theater
علامہ البانی ؒنے اس روایت کو صحیح الجامع، صحیح الترمذی اور مشکوۃ کی تخریج میں حسن، صحیح الترغیب اور الکلم الطیب میں حسن لغیرہ قراردیا ہے ۔ مگر شیخ ابن باز ؒ نے اسے غیر صحیح کہا ہے ۔
شیخ ابن باز کے کلام کا رابطہ
http://www.binbaz.org.sa/noor/2675
 
Top