• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت رپورٹ رد ہونے کی وجہ

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترم! کسی رپورٹ کے رد ہونے کی صورت میں اس کی وضاحت کس طرح کروں؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک ممبر کی حیثیت سے میں کچھ عرض کرتا ہوں، پہلے قوائد و ضوابط کا مطالعہ فرمائیں اس کے مطابق اپنی رپورٹ درج کروائیں۔ اگر آپکی رپورٹ کسی ممبر کی طرف سے ذاتیات کے استعمال پر ہے تو پہلے اسی ممبر سے خود بی پولائٹ کوشش کریں سمجھانے کی، اور اگر رپورٹ اس کے علاوہ ہے تو @خضر حیات سے پی ایم میں مشورہ کر سکتے ہیں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر محترم کنعان صاحب کے مشورے پسند نہ ہوں تو اسی طرح تھریڈ لگا کر آپ اپن اعتراض اور اس کا جواب لے سکتے ہیں ، یہ کسی رپورٹ کے رد ہونیکی وجہ جان سکتے ہیں ۔
 
Top