• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رینٹ اے فین

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کل ایک ڈاکومنٹری میں جہاں نہر میں لوگ نہا رہے تھے وہاں ایک عورت جو اپنے بچوں کو نہر میں نہلانے لائی ہوئی تھی، ان محترمہ سے نہر میں آنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا گھر میں ہم بچوں کے لئے "ہمت فین" استعمال کرتے ہیں، چونکا دینے والا جواب تھا، اینکر نے پلٹ آج سے "ہمت فین" ہو گیا اس کا نام، تو خاتون نے بتایا جی "ہمت فین" ہو گیا ھے۔

جب تک ہمت ہوتی ھے جھلتے رہیں۔

والسلام
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
برادر شاہد آپ نے اسی سیکشن میں یہی پوسٹ دو بارہ کوئی دس منٹ کے فرق بعد لگائی۔ دوسرے دھاگہ کا لنک یہ رہا
رینٹ اے فین
جس پر برادر کلیم کا تبصرہ کچھ یوں ہے۔
اس کو ' ہمت فین ' بھی کہتے ہیں۔
واقعی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اے آر وائی کا ویڈیو کلپس ہمت فین بھی یہاں کلک کر کے دیکھا جا سکتا ھے جہاں 2 منٹ بعد کوئی خاتون ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟

کوئی بھی تھریڈ یا مراسلہ سرور سپیڈ یا کسی بھی طرح ٹریفکنگ سٹک ہونے سے 1 سے زیادہ مرتبہ بھی لگ سکتا ھے جان بوجھ کر کوئی ایک دھاگہ دو مرتبہ نہیں لگاتا،

اس کا علاج جو نہیں جانتا وہ طریقہ نوٹ فرما لیں،

1- کوئی بھی دھاگہ یا مراسلہ نشر کرنے سے پہلے اسے کاپی کر لیں یہ بہت ضروری ھے۔

2- جب بھی کوئی دھاگہ یا مراسلہ مکمل ہونے کے بعد جب "جواب بھیجیں" بٹن پر کلک کرتے ہیں تو اس پر اگر وہ لیٹ ہو جانے پر بار بار " جواب بھیجیں" پر کلکنگ نہ کرتے رہیں، وہ دھاگہ نشر ہو چکا ہوتا ھے مگر آپ کو یہاں سرور میں وہ پھنسا ہوا نظر آ رہا ہوتا ھے اس پر دوسرا گوگل سرچ میں فارم کا نام لکھیں فارم کھلنے کے بعد "صفحہ اول" پر کلک کریں آپکو آپکا دھاگہ یا مراسلہ یہاں نظر آ جائے گا اس کے بعد پہلے سرور کو بند کر دیں۔

3- کسی بھی ایکسیڈنٹ کی صورت میں کاپی عبارت کام آ سکتی ھے۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
برادر شاہد آپ نے اسی سیکشن میں یہی پوسٹ دو بارہ کوئی دس منٹ کے فرق بعد لگائی۔ دوسرے دھاگہ کا لنک یہ رہا
رینٹ اے فین
جس پر برادر کلیم کا تبصرہ کچھ یوں ہے۔

واقعی
توجہ کروانے کا بہت بہت شکریہ بھائی جان۔
نیٹ ورک کا یا کمپیوٹر کا کوئی مسئلہ ہوگیا ہو گا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
کوئی بھی تھریڈ یا مراسلہ سرور سپیڈ یا کسی بھی طرح ٹریفکنگ سٹک ہونے سے 1 سے زیادہ مرتبہ بھی لگ سکتا ھے جان بوجھ کر کوئی ایک دھاگہ دو مرتبہ نہیں لگاتا،

اس کا علاج جو نہیں جانتا وہ طریقہ نوٹ فرما لیں،

1- کوئی بھی دھاگہ یا مراسلہ نشر کرنے سے پہلے اسے کاپی کر لیں یہ بہت ضروری ھے۔

2- جب بھی کوئی دھاگہ یا مراسلہ مکمل ہونے کے بعد جب "جواب بھیجیں" بٹن پر کلک کرتے ہیں تو اس پر اگر وہ لیٹ ہو جانے پر بار بار " جواب بھیجیں" پر کلکنگ نہ کرتے رہیں، وہ دھاگہ نشر ہو چکا ہوتا ھے مگر آپ کو یہاں سرور میں وہ پھنسا ہوا نظر آ رہا ہوتا ھے اس پر دوسرا گوگل سرچ میں فارم کا نام لکھیں فارم کھلنے کے بعد "صفحہ اول" پر کلک کریں آپکو آپکا دھاگہ یا مراسلہ یہاں نظر آ جائے گا اس کے بعد پہلے سرور کو بند کر دیں۔

3- کسی بھی ایکسیڈنٹ کی صورت میں کاپی عبارت کام آ سکتی ھے۔

والسلام
بہت بہت شکریہ کنعان بھائی
 
Top