• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زندگی سے لطف اٹھائیے'

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
"بہادر وہ ھے جو پختہ عزم کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو ترقی دیتا رھے

اور ان سے بھر پور فائدہ اٹھائے۔

یاد رکھیں،لوگوں کے لیے آپ جیسا طرزعمل اختیار کریں گے اسی کی

بنیاد پر آپ کے لیے اپنے برتاؤ کا تعین کریں گے"

بہادر وہ ھے جو نہ صرف اپنی مہارتیں بہتر بنائے اور انھیں ترقی دے

بلکہ لوگوں کی مہارتوں کو مرحلہ وار بہتر بنانے اور بعض اوقات انھیں

بدل دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ھو"

ہم نرمی ،افہام و تفہیم اور مناسب طرز عمل سے اپنا پسندیدہ ماحول

پیدا کرسکتے اور اپنی بات منوا سکتے ہیں"

اندہیرے کو کوسنے کی بجائے اپنا چراغ ٹھیک کرنے کی کوشش کریں"

ہو سکتا ھے کہ کسی غریب و مسکین کے منہ پر آپ کی ایک مسکراھٹ اللہ کے نزدیک آپ کا مرتبہ بلند کر دے"

(دکتور محمد عبد الرحمن العریفی)
 
Top