• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ شیعہ علی الحساوی مسلمان ہونے کے بعد اپنا بیان دے رہا ہے کہ ہم کتنا گمراہ تھے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سابقہ شیعہ علی الحساوی مسلمان ہونے کے بعد اپنا بیان دے رہا ہے کہ ہم کتنا گمراہ تھے۔ ہم اماں عائشہ کو برا بھلا کہتے تھے لیکن جب میں نے اھل السنہ والجماعۃ میں کے عقیدے میں اپنی جڑیں مضبوط کی تو میں بہت پریشان ہوا کہ میں امی عائشہ پر لعنت کرتا تھا جو اشرف الخلق محمد ﷺ کی بیوی تھی تو میں اندر سے بہت پریشان ہوا کہ ہم ایک ایسی عورت کو طعن کرتے تھے جو کہ اس نبی ﷺ کی بیوی تھی جو ہماری قیامت کے دن شفاعت کریں گے اور جو کہیں گے اے اللہ میری امت اے اللہ میری امت اور جب میں مدینہ منورہ گیا اور نبی ﷺ کی قبر پر گیا تو میں بہت رویا اور میں نے معافی مانگی کہ میں دوبارہ ایسا عمل نہیں کروں گا

لنک

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
بھائی جان اللہ نے ہدایت دی ان صاحب کو ، مگر قبر پر جا کے رونا اور وہاں یا رسول اللہ یا رسول کہہ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے معافی مانگنا ،کیا قبر پرستی کی طرف نہیں لے جاتا؟
 
بھائی میں نے ایک پیج سے ہو با ہو شیئر کی ہے اور بھائی میں نے ویڈیو سنی نہیں ابھی گھر جا کر سنوں گا - ویسے بھی عربی میں ہے کیا آپ اس کا ترجمہ کر سکتے ہے - کیا واقعی ایسا ہی ہے جو آپ کہہ رہے ہے

@اسحاق سلفی بھائی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جناب @خضر حیات صاحب ۔محترم بھائی آپ چونکہ اہل زبان میں ہیں ،اس ویڈیو میں جو بات ہے ہمیں سمجھا دیں ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جناب @خضر حیات صاحب ۔محترم بھائی آپ چونکہ اہل زبان میں ہیں ،اس ویڈیو میں جو بات ہے ہمیں سمجھا دیں ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
اسحاق بھائی !
ویڈیو کا یہ بہترین خلاصہ ہے :
سابقہ شیعہ علی الحساوی مسلمان ہونے کے بعد اپنا بیان دے رہا ہے کہ ہم کتنا گمراہ تھے۔ ہم اماں عائشہ کو برا بھلا کہتے تھے لیکن جب میں نے اھل السنہ والجماعۃ میں کے عقیدے میں اپنی جڑیں مضبوط کی تو میں بہت پریشان ہوا کہ میں امی عائشہ پر لعنت کرتا تھا جو اشرف الخلق محمد ﷺ کی بیوی تھی تو میں اندر سے بہت پریشان ہوا کہ ہم ایک ایسی عورت کو طعن کرتے تھے جو کہ اس نبی ﷺ کی بیوی تھی جو ہماری قیامت کے دن شفاعت کریں گے اور جو کہیں گے اے اللہ میری امت اے اللہ میری امت اور جب میں مدینہ منورہ گیا اور نبی ﷺ کی قبر پر گیا تو میں بہت رویا اور میں نے معافی مانگی کہ میں دوبارہ ایسا عمل نہیں کروں گا
مزید اہم بات یہ ہےکہ :
اس ساری گمراہی کے ذمہ دار اس مذہب کے وڈیرے ہیں ، عام لوگ تو نا سمجھی میں تباہی کے راستے پر لگے ہوئے ہیں ۔ اے اللہ ہمارے لیے ان سے بدلہ لے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ کی قبر پر جاکر انہوں نے جو الفاظ ادا کیے ہیں وہ یہ ہیں :
عذرا یا رسول اللہ ، عذرا یا رسول اللہ
اے اللہ کے رسول میں آپ سے معذرت کرتا ہوں ۔
 
Top