• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب چیزوں سے افضل

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سبحان اللہ (اللہ تعالٰی پاک ہے) والحمداللہ (اور ساری تعریفیں اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہیں) ولا الہ الا اللہ (اور اللہ تعالٰی کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے) واللہ اکبر (اور اللہ تعالٰی سب سے بڑے ہیں) کہنا میرے نزدیک ان سب چیزوں سے افضل ہیں جر پر سورج طلوع ہوتا ہے اس کو امام مسلم 2695 نے روایت کیا ہے
 
Top