• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سجدہ سے اٹھنے کا طریقہ

شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
السلام علیکم!

سجدہ کر کے دوسری رکعت کے لئیے اٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ٹیک کر اٹھیں گے یا پھر ہاتھوں کی مٹھیاں بنا کر ٹیک کر اٹھیں گے؟

اور اس کا ترجمہ بتا دیں۔

اللهم أَكْرِمْنِى وَجَمِّلْنِى
 
Last edited:
Top