• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرور 3 بحال کریں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
غالباً آپ کسی پرانی کتاب کو ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں۔ پرانی کتب میں سرور تین دراصل ڈراپ باکس کا سرور ہے جس کی بینڈ وڈتھ زیادہ استعمال کی وجہ سے تین دن تک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ اب کل ہی سرور تین آن لائن ہوگا۔ جب تک آپ سرور ایک سے کوشش کیجئے۔ یا کتاب کا نام بتا دیں تو ہم آپ کو بذریعہ ای میل بھیجنے کی کوشش کرتے ہیں۔

کلیم اللہ بھائی، پرانی کتب میں اب تک ہم نے آرکائیو کا سرور شامل نہیں کیا ہے۔ اس پر زور و شور سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈراپ باکس سرور کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہی سمجھیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سب سےپہلے تو ہم معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔
آپ ہمیشہ سرور ون سے ہی ڈاؤنلوڈ کیا کریں اگر سرور ون سے نہ ہو تو پھر سرور 2 یا سرور3 کو استعمال کریں ۔آپ کے پاس کون سی کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہی
کیا کسی ایک کتاب کے ساتھ یہ مسئلہ ہے یا ہر کتاب کسے ساتھ ؟
ہم نے تین سرور اس وجہ سے رکھے ہوئے ہیں تاکہ اگر ایک سرورکسی وقت آف لائن بھی ہوجائے تو باقی دو کو استعمال میں لایا جاسکے ۔امید ہے کہ اب آپ کو ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔پلیز اگر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو جلد ہماری ٹیم کو بتائیے گا ۔انشاءاللہ جلدازجلد اس مسئلہ کو حل کیا جائے گا۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
صل میں ہر کتاب کے ساتھ میرے پاس 2 سرور ڈاؤنلوڈنگ آپشن میں آتے ھیں ایک سرور 1 اور سرور 3 پھر سرور 1 سے ہر کتاب کچھ ایم_بی کے بعد فیل ھو جاتی ہے باقی سرور 3 بلکل ٹھیک کام کر رہا تھا مگر 2 دن سے اس میں بھی error آ رہا ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آپ جس کتاب کو بھی ڈاؤنلوڈ کریں اس کو ہماری سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کریں اگر نہ ہو تو اس کتاب کا نام ہمیں بتادیں جس طرح شاکر بھائی نے کہا اسی طرح آپ کو کتاب مل جایا کرے گی ۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
غالباً آپ کسی پرانی کتاب کو ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں۔ پرانی کتب میں سرور تین دراصل ڈراپ باکس کا سرور ہے جس کی بینڈ وڈتھ زیادہ استعمال کی وجہ سے تین دن تک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ اب کل ہی سرور تین آن لائن ہوگا۔ جب تک آپ سرور ایک سے کوشش کیجئے۔ یا کتاب کا نام بتا دیں تو ہم آپ کو بذریعہ ای میل بھیجنے کی کوشش کرتے ہیں۔

کلیم اللہ بھائی، پرانی کتب میں اب تک ہم نے آرکائیو کا سرور شامل نہیں کیا ہے۔ اس پر زور و شور سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈراپ باکس سرور کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہی سمجھیں۔
سلام بھائی آپ نے آج کے لئے کہا تھا کہ سرور 3 آج تک آن لائین ہوجائے گا مگر وہ نہ ہو سکا جس وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
معذرت کرتے ہوئے ہم بھی آپ کی پریشانی میں برابر کے شریک ہیں۔اور یہ ہماری ہی کوتاہی ہے کہ آپ لوگوں کو ہماری وجہ سے پریشان ہونا پڑجاتا ہے۔اللہ تعالی سے دعاکریں کہ اللہ تعالی ہماری مدد کرے۔آمین
ہماری یہی کوشش ہے کہ جلدازجلد ان مسائل کو حل کیا جاسکے ۔آپ پلیز ایک کام کیاکریں کہ اگر کسی کتاب کی ڈاؤنلوڈنگ میں آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو ایک تو وہ شیئر کردیا کریں۔کہ اس کتاب کی ڈاؤنلوڈنگ میں فلاں مسئلہ ہے۔ اور دوسرا اگر وہ کتاب آپ ڈاؤنلوڈ نہ کرسکیں تو ہمیں اس کانام بتادیا کریں تاکہ آپ کوکسی اور طریقہ سے کتاب دی جا سکے۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
وعلیکم سلام کلیم بھا ئی عرض یہ ہے کہ سرور 3 سے کوئی بھی کتاب ڈاؤنلوڈ نھیں ھوتی اس لئے جب تک یہ سرور بحال نہ ھوگا مسئلہ حل نہیںھوگا رھا سوال کسی خا ص کتاب کو بھیجنےکا تو یہ آپ نھیں کرسکتے کیوںکہ بہت ساری کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنی ھیں انشاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ٹیسٹ کےلیے آپ کو ایک کتاب دی جارہی ہے۔ 9.85Mb فائل کا سائز ہے اس کو ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھا۔میرے پاس ایک منٹ اور دوسیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ ہوگئی ۔پلیز آپ بھی ٹرائی کریں۔امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اگر پھر بھی ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی مسئلہ آتا ہے تو پھر آپ کے نیٹ کنیکشن میں کوئی مسئلہ ہے۔شایدنیٹ سپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے آپ کے ساتھ ایسا ہورہا ہے۔اور باقی آپ اگر سرور3 کی بات کرتی ہیں تو وہ ابھی تک بحال نہیں ہوا۔انشاءاللہ آج ہی بحال ہو جائے گا۔کیونکہ ٹیسٹنگ کےلیے میں نے اس کتاب کو سرور3 سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہوئی۔
بدعات اور ان کا شرعی پوسٹ مارٹم
 
Top