• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعد

سعد

مبتدی
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
0
السلام علیکم!
میرا نام سعد ہے اور میں بورے والہ سے تعلق رکھتا ہوں۔
اک دوست نے مشورہ دیا تھا اس فورم پہ آنے کا۔
آپ لوگ واقعی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
اللہ آپ کو جزا ئے خیر عطا فرمائے (آمین)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
میرا نام سعد ہے اور میں بورے والہ سے تعلق رکھتا ہوں۔
اک دوست نے مشورہ دیا تھا اس فورم پہ آنے کا۔
آپ لوگ واقعی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
اللہ آپ کو جزا ئے خیر عطا فرمائے (آمین)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ان بھائی کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے آپ کو اچھا مشورہ دیا۔
امید ہے کہ آپ آتے جاتے رہا کریں گے۔
 
Top