• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ عرب کے خلاف سازش

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ابھی اگر آپ کے سونے کا وقت ہو گیا ہو تو ٹھیک ھے ورنہ میں آپ کے لئے ایک کلپ تلاش کر رہا ہوں یہاں آپ اسے کل دیکھ سکتے ہیں یقیناً آپکو قانون پر مزید بہتر طریقہ سے جاننے کا موقع ملے گا۔ دیکھیں جو آپ جانتے ہیں وہ آپ پیش کریں اور جو میں جانتا ہوں وہ آپکو قانونی طریقہ سے پیش کروں گا۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
بوگس سٹوڈنٹ

السلام علیکم

جو لوگ کسی ملک کا امیگریشن قانون نہیں جانتے وہ اس ملک کی حکومت کو برا بھلا کہتے ہیں حالنکہ غلطی ان کی ہوتی ھے اس لئے اس پر معلومات ہونا بہت ضروری ھے۔

قانون کیا ھے اس پر آپکو ایک سیر حاصل معلومات فراہم کرتا ہوں ایک کلپس کی مدد سے مگر اسے سمجھنے کے لئے کچھ بتانا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ آپکو ہر بات بہتر طریقہ سے سمجھنے کا موقع ملے۔

یو۔ کے کا سٹوڈنٹ ویزہ اس کے کورس کے مطابق ہوتا ھے جیسے ٦ مہینے شارٹ کورس، ١ سال، دو سال، اگر تعلیم زیادہ ہو تو ٢ سال تک سٹوڈنٹ ویزہ ملتا ھے پھر اس کے بعد ایکسٹینڈ ہو جاتا ھے اور اس کے علاوہ ایک تعلیم مکمل ہونے کے بعد پھر کسی دوسرے کورس میں داخلہ لے لیا جاتا ھے جس سے جو جانتے ہیں وہ پھر اسی طرح اس وقت تک ایکسٹیشن لیتے رہتے ہیں جب تک کوئی لیگل سٹیٹس کی سٹیج سامنے نہ نظر آئے۔

سٹوڈنٹ ویزہ پر ہفتہ میں ٢٠ گھنٹہ کام کی اجازت ھے سٹوڈنٹ ویزہ پر مہر لگی ہوتی ھے۔

سٹوڈنٹ ویزہ پر سٹوڈنٹ کی کالج یا یونی میں حاضری ٨٠ فیصد ہونی ضروری ھے۔

سٹوڈنٹ اگر پاکستان جاتا ھے تو وہ ٢٠ گھنٹہ کام سے اپنا کھانے کا خرچہ اور کمرہ کا کرایہ ہی نکال سکتا ھے جس پر اس کے پاس ٹکٹ خریدنے پر ثبوت ہونا چاہئے کہ یہ ٹکٹ اس نے کس طرح خریدی۔

سٹوڈنٹ پاکستان میں اسی وقت جا سکتا ھے جب یہاں ہر ٣ مہینہ بعد سمیسٹر ختم ہونے پر ہفتہ یا دو ہفتہ کی چھٹی ملتی ھے اگر زیادہ رہنے کا پروگرام ہو تو پھر جولائی سے ستمبر تک چھٹیوں میں جا سکتے ہیں۔

سٹوڈنٹ اپنے گھر سے کالج اگر بس یا ٹرین پر جاتا ھے تو اسے ٹرین کا نام یا بس کا نمبر معلوم ہونا چاہئے۔

یہاں انگریزوں میں ایک بات ھے کہ جتنا سوال پوچھا جائے نارمل روٹین میں صرف اور صرف اسی کا ہی جواب دینا ھے اس سے زیادہ بڑھے تو آپ جھوٹے قرار پائیں گے اور پھر تھوڑی دیر بعد وہ سب جھوٹ آپ خود ہی اگلیں گے۔

یہ ایک قریشی صاحب ہیں جن کے پاس سٹوڈنٹ ویزہ ھے اور یہ دوبارہ پاکستان سے آ رہے ہیں۔ ایک لمبی لائن میں کھڑے رہنے والے یہ نہیں جانتے کہ امیگریشن بنچوں کے پیچھے جو کالے رنگ کا شیشہ لگا ہوا ھے وہاں ایک ٹیم اس لمبی لائن میں کھڑے لوگوں کو واچ کر رہی ہوتی ھے کہ وہ کیا حرکتیں کر رہے ہیں اور کون گھبرایا ہوا ھے وغیرہ وغیرہ۔ قریشی صاحب کے ساتھ کیا معاملہ ہوا آپ خود ہی اسے دیکھیں اور غور فرمائیں آپ کو مزید نالج حاصل ہو گا۔

کلپس نمبر ١

کلپس نمبر ٢

اب آپ فیصلہ کریں کہ غلطیاں ہماری ہوتی ہیں اور ہم حکومت پر ڈالتے ہیں۔ قریشی صاحب کو ڈپورٹ ہونا کرنا پڑا۔ اب اگر کوئی یہ کہے کہ اگر ڈپورٹ کرنا تھا تو ویزہ کیوں دیا تو ویزہ پڑھائی کرنے کے لئے دیا تھا اور پر کچھ ایسی ٹرمز اینڈ کنڈیشن ہیں جب آپ اس کو فالو نہیں کرتے تو پھر جتنے دن نکال سکتے ہیں نکال لیں جب بھی تفتیش میں آئے گھر ہی جانا پڑے گا۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
لیکن اسکول کیوں بند پڑے ہیں۔۔۔
کنعان بھائی بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں برطانیہ میں جو ہم سے زیادہ آپ کو پتہ ہونگی۔۔۔ کے ان میں کتنی سچائی ہے۔۔۔
بالکل اُسی طرح جو لوگ یہاں پر اس پریشانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔
آپ کو پتہ ہے جیسے ہی یہ کریک ڈاون شروع ہوا پاکستان ایمبیسی میں کوئی بھائی جاکر دیکھ لئے۔۔۔
یہ انفرادی کفیل نے اپنے ویزے پر آئے ہوئے شخص کو فرار (حروب) کروادیا اور خود قانون کی گرفت سے بچ گیا۔۔۔
پہلے فیس دوہزار ریال تھی نکالنے کی مگر اب ایگزٹ پر جانا پڑتا ہے اور وہ تین سال تک دوبارہ نہیں آتا۔۔۔
حروب کروانے سے کفیل کو دوسرا ویزہ فری پڑتا ہے جس کی قیمت دوہزار رہا ہے۔۔۔
وہ فری ویزہ نکال کر وہ اسے اٹھارہ سے بیس ہزار ریال میں فروخت کردیتا ہے۔۔۔
دُعا کی باتوں میں سچائی ہے۔۔۔ یقین کیجئے اسکول بند ہوگئے ہیں۔۔۔ اس چکر میں۔۔۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،

جزاک اللہ شداد بھائی۔دراصل جو جس حالات سے گزرتا ہے، وہ شاید بہتر جانتا ہے۔آپ نے عدل کی بات کی جو بلکل سچ کہی۔ریاست کے اپنے باشندوں پر بہت حقوق عائد ہوتے ہیں جبکہ ابھی ہم اسلامی ریاست کا حصہ ہیں۔ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کا ایک مشہور قول ہے "کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک اور پیاس کی وجہ سے مر گیا تو اس کا سوال بھی عمر سے کیا جائے گا"۔دراصل ایسی خالص اسلامی ریاست اب کہیں بھی نہیں رہی۔اس لیے ہمیں قانون کی تو سمجھ بوجھ ہے مگر جو قانون ہمیں اسلام نے دیئے ہیں وہ پس پشت ڈال دیئے گئے ہیں۔انصاف ، عدل ، مساوات کی جس قدر تلقین اسلام نے کی ہے وہ بہت اعلیٰ ہے۔اللہ ہم سب کو انصاف اور سچائی کے راستے کی توفیق دے۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
[SUP]

شداد بھائی کے لئے

Meanwhile, a number of private schools across the Kingdom announced holidays on one pretext or the other as many teachers and drivers are not under the sponsorship of schools where they work. A private school teacher said that the fear of being caught and deported has stopped them from going to work.

“We regret to inform that because of a major electrical maintenance work, the school will remain closed until further notice.” This was a common text message sent by many of the private schools to the guardians of students.

Some private schools assured their staff of all protection while others told the teaching and non-teaching staff not to report for work. A popular private school in Jeddah reportedly bundled out its teaching staff through the back door when the school guard triggered panic about an impending raid.

Principals of some of the private schools told Saudi Gazette that they had to close schools because the pre-school teachers who are under their husbands’ sponsorships did not report for work fearing punitive action by the Labor Ministry.

Indian Embassy schools are reopening Monday after a two-week break. However, school and embassy officials allayed any fears about inspections or school closure.

“I don’t think there will be any problem,” Surendra Bhagat, Second Secretary, Political and Information at the Indian Embassy, told Saudi Gazette.

He said Indian Embassy schools have a different status so there is no need for panic. “If there are any issues, we will resolve it with the Saudi authorities,” he added.

But there were rumors Sunday about Labor Ministry inspectors visiting the Pakistan Embassy school in Jeddah. School and consulate officials, however, categorically denied any such report.

As the panic of possible exodus due to Nitaqat implementation subsides back home, most of the Indian international schools in Jeddah are racing against time to complete legalizing the status of their staffers, including bus drivers, before reopening of schools for the new academic year.

All schools have stepped up procedures to hire as many Saudi teachers and administration staff as possible. At the same time, some school authorities have expressed their apprehensions that a sizable number of teachers, whose procedures of transferring sponsorship are yet to be completed, would fail to show up when the schools reopen.

Speaking to Saudi Gazette, some principals said that they have almost completed the norms and conditions set by the Ministry of Education. Prof. M. Abdul Ali, principal of Al-Noor International School, said that the school has changed its status to green category after completing all the procedures. “We have hired nearly one and a half dozens of Saudi staffers, besides hiring teachers under the school’s sponsorship,” he said, adding that the Nitaqat drive would not affect those living in the Kingdom legally.

Dr. Padma Hariharan, of Novel International School, said that the school has employed eight Saudi teachers and took other measures so as to fulfill the ministry’s regulations. She said that some schools had hired earlier highly qualified housewives of expatriates as teachers and provided them with intensive training. “These schools are not in a position to complete the transfer of the teachers to their sponsorship. Some of these teachers might not report to duty and this could jeopardize the schools’ functioning,” Hariharan said while pointing out that her school has made no fee hike while some of the schools increased fees exorbitantly for the next academic year.

An administrative officer of a famous international school told Saudi Gazette that they have stepped up procedures to transfer sponsorship of some teachers and drivers and have already issued letters to their sponsors. Many schools are facing the problem of hiring qualified teachers from India because of the high pay and other allowances they are receiving there. — With input from Fatima Muhammad, Hassan Cherruppa and S. Athar H. Rizvi

r
[/SUP]
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک مشہور قول ہے "کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک اور پیاس کی وجہ سے مر گیا تو اس کا سوال بھی عمر سے کیا جائے گا"۔
یہ قول حضرت عمررضی اللہ عنہ کا نہیں بلکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
سٹوڈنٹ ویزہ پر ہفتہ میں ٢٠ گھنٹہ کام کی اجازت ھے سٹوڈنٹ ویزہ پر مہر لگی ہوتی ھے۔
سٹوڈنٹ ویزہ پر سٹوڈنٹ کی کالج یا یونی میں حاضری ٨٠ فیصد ہونی ضروری ھے۔
کنعان بھائی!۔۔۔
اگر دو اسٹوڈینٹس جن کا تعلق دو مختلف ممالک یا ایک ہی ممالک ہے اور وہ وہاں شادی کرلیں۔۔۔
تو جو بچہ پیدا ہوگا۔۔۔ اس کو ویزہ ایشو ہونے کا کیا طریقہ کار ہے؟؟؟۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپکا سوال نامکمل ھے اس پر آپ ایسا کریں کہ دو سٹوڈنٹ پر ان کے ممالک کا نام بھی ساتھ لکھیں تو جواب بہتر طریقہ سے آپ کو ملے گا اور دو سٹوڈنٹ پر آپ چاہیں تو مختلف قسم کے ممالک کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ جیسے دو سٹوڈنٹ فلاں فلاں کے ہوں تو اور اگر فلاں فلاں کے ہوں تو۔ مگر ملک کے نام ضرور لکھیں، پھر میں آپکو اس پر اور اس کے علاوہ پر معلومات فراہم کرتا ہوں۔ ابھی فارغ ہوں اگر ابھی لکھ دیں تو جواب جلدی مل جائے گا۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ قول حضرت عمررضی اللہ عنہ کا نہیں بلکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
مطلع کرنے کا شکریہ۔مجھے یہ بات علم میں نہیں رہی تھی۔جزاک اللہ خیراًً
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
آپکا سوال نامکمل ھے اس پر آپ ایسا کریں کہ دو سٹوڈنٹ پر ان کے ممالک کا نام بھی ساتھ لکھیں تو جواب بہتر طریقہ سے آپ کو ملے گا
والسلام
سعودی عرب لیتے ہیں۔۔۔
 
Top