• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب : جمعہ اور ہفتہ چھٹی

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ریاض (رائٹرز) سعودی عرب نے ہفتہ وار چھٹیوں کے دن تبدیل کرکے جمعہ اور ہفتے کو کر دی ہیں۔ اس طرح اب سعودی عرب میں ورکنگ ڈیز اتوار تا جمعرات ہوں گے۔ جس سے وہاں کے کاروباری حضرات کا دنیا بھر کے بزنس مینوں سے بہتر رابطوں کیلئے ورکنگ ڈیز تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی پورا ہو جائے گا۔
سعودی عرب 6 رکنی گلف کوآپریشن کونسل کا واحد ملک تھا جہاں پر ہفتہ وار چھٹیاں جمعرات اور جمعہ کے روز تھیں۔ اس سے قبل عمان بھی اپنی چھٹی کے دنوں کو جمعہ اور ہفتہ کے روز کر چکا تھا۔
ربط
 
Top