• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی معاشرہ - ایک بھیانک حقیقت

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اگر یہاں پکڑ نہ بھی ہوئی تو

اِنَّ رَبَّكَ لَسَرِيْعُ الْعِقَابِ
جس نے رائی کے دانے کے برابر بھی اچھائی کی ہو گی وہ اُسے پالے گا
اور
جس نے رائی کے دانے کے برابر بھی برائی کی ہو گی وہ اُسے بھی پا لے گا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بی بی سی نے بھی بڑی بہودہ اور عجیب سی تصویری سٹوری بنا کر پیش کی ھے، ایسا ہوتا نہیں جیسا پیش کیا گیا ھے اگر کوئی اس پر مناظرہ کرنا چاہے تو بندہ حاضر ھے اگر تسلی نہ ہو تو پھر کہنا۔

والسلام
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
السلام علیکم
ایسا ہوتا نہیں جیسا پیش کیا گیا ھے اگر کوئی اس پر مناظرہ کرنا چاہے تو بندہ حاضر ھے اگر تسلی نہ ہو تو پھر کہنا۔
والسلام
کس قسم کا مناطرہ، اور کس بات پر؟
 

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
مجھے نہیں پتہ تھا کہ سعودی معاشرے کے دفاع کے لئے بھی مناظرے ہوتے ہیں۔
کبھی انڈونیشین، فلپائنی، سوڈانی اور سومالی لڑکیوں کے حال کا پتا ہو تو ایسی بات کرنے کی تک بھی بنتی ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مناظرہ یہ کہ آجکل سعودی عرب پر یہاں کچھ ممبران بہت سرگرم ہیں، چند دن کے لئے وہاں جاتے ہیں اور ادھر ادھر سے سن کر بغیر تحقیق کے ایسی سوچ پیدا کر لیتے ہیں اور جن کے پاس رہتے ہیں انہوں نے بھی ادھر ادھر سے ہی سنی ہوتی ہیں۔

اب جیسے ایک مثال ایک ممبر جو کبھی سعودی عرب بھی نہیں گیا اور خادم حرمین کی تصویر اباما کے ساتھ دیکھ کر اس پر کفر کا فتوی لگانے پر پریشان ہے اور محدث فارم کو چیلنج کر رہے ہیں، اگر کوئی اپنا وکیل کھڑا کر لیں تو ان کی بھی تسلی کروا دی جائے گی۔

بی بی سی پر جس نے بھی یہ سٹوری بنا کے ڈالی ھے ایسا کوئی طریقہ کار وہاں نہیں۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجھے نہیں پتہ تھا کہ سعودی معاشرے کے دفاع کے لئے بھی مناظرے ہوتے ہیں۔
کبھی انڈونیشین، فلپائنی، سوڈانی اور سومالی لڑکیوں کے حال کا پتا ہو تو ایسی بات کرنے کی تک بھی بنتی ہے۔
یہ سٹوری عرب ملک سے ھے آپ شروع ہوں اگر وہاں پر ایسا دیکھا ھے اخباری کہانیوں پر نہیں۔

والسلام
 

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
بھائی تسلی رکھو۔ ایک سے زیادہ دفعہ حج اور سعودی عرب میں وقت گزارنے کے علاوہ میرے عزیزوں کی شاہی خاندان میں اتنی اہمیت رہی ہے کہ جب عبداللہ کو امریکہ جانا تھا تو میرے ایک بہت ہی قریبی عزیز (رشتہ نہیں بتا رہا) خاص طور پر واپس بلوایا تھا اور لینڈ کرتے ہی شاہی طیارے میں سوار کروا دیا تھا۔ اور ہمارے ایک اور عزیز مکہ کے شاہی محل کی ڈیزائن ٹیم کے رکن ہیں۔
یہ رویہ عام ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجھے نہیں پتہ تھا کہ سعودی معاشرے کے دفاع کے لئے بھی مناظرے ہوتے ہیں۔
کبھی انڈونیشین، فلپائنی، سوڈانی اور سومالی لڑکیوں کے حال کا پتا ہو تو ایسی بات کرنے کی تک بھی بنتی ہے۔
محترم آپ سٹوری لائے ہیں خادمہ کی، اور مجھے علم تھا آپ ہی سامنے آئیں گے، خیر خادمہ اور جن ممالک کے آپ نے نام لکھے ہیں دونوں میں بہت فرق ھے ان ممالک پر 3 سال پہلے بات ہو چکی ہوئی ھے، خادمہ پر جسے بھیانک آپ کہہ رہے ہیں اس پر ضرور بات ہو گی۔

بھائی تسلی رکھو۔ ایک سے زیادہ دفعہ حج اور سعودی عرب میں وقت گزارنے کے علاوہ میرے عزیزوں کی شاہی خاندان میں اتنی اہمیت رہی ہے کہ جب عبداللہ کو امریکہ جانا تھا تو میرے ایک بہت ہی قریبی عزیز (رشتہ نہیں بتا رہا) خاص طور پر واپس بلوایا تھا اور لینڈ کرتے ہی شاہی طیارے میں سوار کروا دیا تھا۔ اور ہمارے ایک اور عزیز مکہ کے شاہی محل کی ڈیزائن ٹیم کے رکن ہیں۔
یہ رویہ عام ہے۔
یہ باتیں لکھنے سے پہلے میرا تعارف کا تھوڑا سا مطالعہ کر لیتے تو بہتر ہوتا۔ میں القیادہ العامہ القوات الجوئیہ القوات المسلحہ میں آفیسر رینک ھندسہ میں جاب کر چکا ہوں اور شاہی خاندان کونسا ائر پورٹ استعمال کرتے ہیں اور ان کے قریب پہنچنا مجھ سے بہتر کون جانتا ھے، السمو الشیخ کنگ عبداللہ کے قریب پاکستانی کا جانا ایسے جیسے آپ بیان فرما رہے ہیں بڑا عجیب معاملہ ھے خیر، ہو سکے تو اپنے عزیز کو تھوڑی دیر کے لئے یہاں بلوا لیں ون ٹو ون!

خادمہ اور رائل پیلس پر ہفتہ کو چھٹی پر وقت ملا تو ضرور لکھنے کی کوشش کروں گا آپ پڑھ کے پھر اپنے عزیز کو بھی بتانا یہ بھی بتائیں گے وہاں پاکستانیوں کے لئے کونسی جابز ہوتی ہیں۔

والسلام
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی، نوازشریف بھی وقت لیکر ملنے جاتا تھا سموالملکی سے جب جلاوطنی کی سزا کاٹ رہا تھا یہاں تک کے طواف کے دوران ہمارے ایک عزیز دوست جو کشمیری ہیں نے ان کو چور کہہ کر مخاطب بھی کیا تھا جس پر موجودہ وزیراعظم نے سنی ان سنی کردی۔
 
Top