• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سفرِ مدینہ کی تیّاری

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سفرِ مدینہ کی تیّاری

زیر نظرویڈیو میں محترمہ ڈاکٹرفرحت ہاشمی حفظها الله نے مدینہ منورہ کی عظمت وتقدّس کا شاندار تذکرہ فرماکر سفر مدینہ کا قصد کرنے والےحجّاج کرام کیلئے چند اہم ومفید نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔ (واضح رہے کہ سفر مدینہ سے حج کا کوئی تعلّق نہیں، لیکن موقع کوغنیمت جانتے ہوئے اس کا سفر مستحب ہے واجب نہیں۔ البتّہ خاکِ مدینہ سے شفا یابی کا تصوّر، اور اہل مدینہ والوں کی بروزِ قیامت سب سے پہلے سفارش والی حدیث کی صحت محلّ نظر ہے۔ واللہ علم بالصواب۔)
ڈاؤنلوڈ لنک
 
Top