• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز سلفی فیس بک (مرد و خواتین) سے ایک گزارش

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔ برائے مہربانی کسی بھی رکن کو خصوصا ٹیگ کرنے سے گریز کریں!!

اللہ سبحانہ وتعالٰی تمام بہن بھائیوں کی مدد فرمائیں اور ان کی پریشانی کا بہترین انداز میں مداوا کریں۔ ۔

میں اس موضوع پر عرصے سے لکھنا چاہ رہی تھی مگر احباب کی جانب سے حوصلہ افزائی کا ڈر تھا ۔ ۔ یہ بات سب کو معلام ہے کہ جب ہم کسی کی مخالفت کرتے ہیں،مخالف بڑھ چڑھ کر ہمیں نیچا دکھلانے کی سوچتے ہوئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں چھوڑتا۔ ۔ پھر ہم اپنی حفاظت کیوں نہیں کرتے؟؟؟ہم لوگ باز کیوں نہیں آتے۔ ۔ کچھ عرصہ قبل ایک اور بھائی کی ننھی عزیزہ کی ایڈیٹنگ کی گئی۔ ۔ شور شرابہ مچانے کے بعد پھر سب پوسٹنگ کر رہے ہیں!!!

مرد حضرات تو ایک طرف بہنیں بھی ایسے کام کرتی ہین۔ ۔ یہ جا رہی ہیں شیعوں سے لڑنے۔ ۔ وہ ادھر بریلوی کی ٹھکائی ہو رہی ہے ۔ ۔۔اور پروفائل پکچر دیکھ کر سر شرم سے جھک جائے۔ ۔ اپنی نہیں تو کسی اور کی تصویر لگا رکھی ہوتی ہے۔ ۔ کچھ پردے والی لگا لیتی ہیں۔ ۔ اس میں بھی لیٹسٹ ڈیزائن کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ۔ زلفیں بکھیر کر مجنونہ بنی ہوئیں ہیں۔ ۔ یہ صوفیہ کی شادی پر مہندی لگائی تھی،چلو سب کو دکھا دیتی ہوں۔ ۔۔ اور ہے پردہ۔ ۔ دیکھا نہیں ناک چھپی ہوئی ہے!!!
اور پھر رونا دھونا کہ لوگ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں۔ ۔ ہمیں تنگ کرتے ہیں ۔۔ سلفیہ نام رکھنا تو ف ب فیشن ہے۔۔
خواتین کو ایک بڑا شکوہ ہوتا ہے کہ ہمارے بھائی،والد،خاوند،بیٹے ہمیں نیٹ استعمال نہیں کرنے دیتے اور بہت متشدد رویہ رکھتے ہین ۔۔ ۔یہ ہماری کرنیوں کا صلہ ہوتا ہے۔ ۔ ایک خاتون الٹا کام کر کے ساری خواتین پر الذام دھرواتی ہیں۔ ۔ لیکن نام معصومہ ہے!!!
واللہ بہنوں کی اکثریت دیکھی ،دین کے نام پر لڑنے والی،جہاد پر نکل رہی ہیں اور رو دھو رہی ہیں کہ میں صبح سے لوگوں کو بلاک کر کر کے تھک گئی ہوں۔ ۔ میں ٹینس ہوں۔ ۔ لوگ مذاق اڑاتے ہیں۔ ۔ یہ اور وہ
اللہ کے دین کے لیے کام کر رہی ہیں تو اللہ کی بن کر رہیے۔ ۔جس دین کی تبلیغ کر رہی ہیں اسے اپنائیے۔ ۔ اپنا وقار گنوانے نہ دیں۔ ۔ آپ کی بے نقابی سے لوگ موحد بن جائیں گے؟؟؟
استغفراللہ من کل ذنبی۔۔۔ اعاذنااللہ منہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
ویری گڈ کمنٹ

خواتین جب اپنے کور میں حجاب والی فوٹو لگاتی ہیں تو بجائے پردہ ہونے کے مرد زیادہ محظوظ ہوتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے ایک عورت نے کسی نقاب والی خاتون کی پکچر لگائی اور اس خاتون کی آنکھیں اس قدر دلکش تھیں کہ نا چاہتے ہوئے بھی لوگ اسے دیکھنے پر مجبور ہو جائیں، اب فائدہ کیا، اصل بات ہے کہ اسلام نے جو پردہ اور حیا کا حکم دیا ہے اس کو لوگوں نے صحیح طریقے سے سمجھا ہی نہیں۔

خاص رکن کو ٹیگ کرنے کے حوالے سے آپ کی بات درست ہے، لیکن چونکہ یہاں ایک مثال پیش کرنے کے لیے بھی اور اس لیے بھی کہ وقار عظیم بھائی فیس بک پر مسالک باطلہ کے خلاف کام کرنے والوں میں زیادہ ایکٹیو ہیں، الحمدللہ، اس لیے ان کو خاص یاد دہانی کروائی۔

مزید بھی آپ کے پاس خواتین کی اصلاح کے لیے باتیں ہوں تو ضرور شئیر کریں، میں نے بھی حوصلہ شکنی کے ڈر سے کئی باتیں اپنے دل میں چھپائی تھیں، لیکن جب شئیر کی تو اللہ نے مدد کی اور حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی ہوئی۔جزاک اللہ خیرا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ہمارا تو کسی کو اچھی بات کر دینے کا مقصد ہی اور اللہ کی رضا کا حصول اور دین کی خدمت ہے۔
اس پر کوئی حوصلہ شکنی کرتا ہے یا حوصلہ افزائی ،یہ نہیں دیکھنا چاہیئے۔
کیونکہ اکثریت یا اقلیت حق کی دلیل نہیں ہوتی!
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ہمارا تو کسی کو اچھی بات کر دینے کا مقصد ہی اور اللہ کی رضا کا حصول اور دین کی خدمت ہے۔
اس پر کوئی حوصلہ شکنی کرتا ہے یا حوصلہ افزائی ،یہ نہیں دیکھنا چاہیئے۔
کیونکہ اکثریت یا اقلیت حق کی دلیل نہیں ہوتی!
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
ماشاءاللہ
بہن آپ نے بلکل درست فرمایا ہے.
 
واعظ

مبتدی
شمولیت
جنوری 18، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
15
کوئی بھی چیز اپنی ذات میں بُری نہیں ہوتی اس کا استعمال اس کو اچھا یا برا بناتا ہے۔فیس بک کے استعمال کو اگر اچھا بنایا جائے تو بہت سے کاموں میں یہ مفید ثابت ہو سکتی ہے،ہاں اگر اس سے فیک آئیڈیز کے ساتھ ایک دوسرے میں ناچاقی و خلفشاری کا خدشہ ہواور ایک دوسرے میں لڑائی جھگڑا کیا جائے اور لڑکا ہو کر لڑکی کا روپ دھار کر جھانسے دے کر اخلاق تباہ ہوں اور ایک دوسرے کے مسالک پر کیچڑ اچھالا جائے تو اس سے بری چیز کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی۔
پس فیس بک کے استعمال کو اگر اچھا بنایا جائے تو یہ اصل چیز ہے نہ کہ مکمل فیس بک سے لا تعلقی ہی اختیار کر لی جائے۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم
میرے سلفی (اہلحدیث) بھائیو اور بہنو! آپ میں سے جو فیس بک یوزرز ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ وہ کور فوٹو میں اپنی تصویر مت لگایا کریں، عورتیں تو کسی صورت نہ لگائیں اور مرد حضرات بھی احتیاط کریں اور بالکل بھی نہ لگائیں۔

کل یا پرسوں کی بات ہے ہمارے ایک سلفی بھائی "وقار عظیم" کی ایک تصویر کو انتہائی گھٹیا طریقے سے ایڈٹ کیا گیا تھا کہ مجھے یہاں بیان کرنے میں شرم آ رہی ہے۔

لہذا جو بھی فیس بک یوزرز ہیں وہ احتیاط کریں۔جنہوں نے لگا رکھی ہیں فوری ختم کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا بھائی
زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو فیس بک پہ شئیر کریں تاکہ وہ بہنیں جو اس فورم کی ممبر نہیں وہ بھی فائدہ اٹھائیں ۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ہمارا تو کسی کو اچھی بات کر دینے کا مقصد ہی اور اللہ کی رضا کا حصول اور دین کی خدمت ہے۔
اس پر کوئی حوصلہ شکنی کرتا ہے یا حوصلہ افزائی ،یہ نہیں دیکھنا چاہیئے۔
کیونکہ اکثریت یا اقلیت حق کی دلیل نہیں ہوتی!
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
ہونا بھی یہی چاہیئے بہنا ۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
خواتین کو ایک بڑا شکوہ ہوتا ہے کہ ہمارے بھائی،والد،خاوند،بیٹے ہمیں نیٹ استعمال نہیں کرنے دیتے اور بہت متشدد رویہ رکھتے ہین ۔۔ ۔یہ ہماری کرنیوں کا صلہ ہوتا ہے۔ ۔ ایک خاتون الٹا کام کر کے ساری خواتین پر الذام دھرواتی ہیں۔ ۔ لیکن نام معصومہ ہے!!!
واللہ بہنوں کی اکثریت دیکھی ،دین کے نام پر لڑنے والی،جہاد پر نکل رہی ہیں اور رو دھو رہی ہیں کہ میں صبح سے لوگوں کو بلاک کر کر کے تھک گئی ہوں۔ ۔ میں ٹینس ہوں۔ ۔ لوگ مذاق اڑاتے ہیں۔ ۔ یہ اور وہ
اللہ کے دین کے لیے کام کر رہی ہیں تو اللہ کی بن کر رہیے۔ ۔جس دین کی تبلیغ کر رہی ہیں اسے اپنائیے۔ ۔ اپنا وقار گنوانے نہ دیں۔ ۔ آپ کی بے نقابی سے لوگ موحد بن جائیں گے؟؟؟
جزاک اللہ بہنا اللہ سب بہنوں کو عمل کی توفیق دے آمین۔
 
Top