السلام علیکم
محدث فورم کے قواعد و ضوابط کے پہلے نکتے کی وضاحت درکار ہے
نکتہ یہ ہے
اور جب " احسان " کی شرح شارح صحیح مسلم امام نوی کے منہج کے مطابق تصوف پیش کی جاتی ہے تب بھی ایسے قبول نہیں جب کہ اس کا اردو ترجمہ نواب صدیق حسن خان بھوپالی نے زر کثیر صرف کرکے شائع کیا تھا
میں ان باتوں سے بہت پریشان ہوں کہ پھر وہ کون سے سلف صالحین ہیں جن کے منہج اور فہم کے دلائل دئیے جائے اس لئے انتظامیہ سے گذارش ہے کہ ان سلف صالحین کی ایک فہرست شائع کردی جائے کہ اس فورم پر ان سلف صالحین کے منہج و فہم کے مطابق دلائل قابل قبول ہونگے
والسلام

اس میں جن سلف صالحین کا ذکر کیا گیا ان کی فہرست درکار ہے کیونکہ جب میں سماع و موتیٰ اور تصوف پر ابن تیمیہ و ابن قیم کے منہج کے مطابق دلائل فراہم کرتا ہوں تو کہا جاتا کہ ان حضرات کا منہج ہمارے لئے حجت نہیں اور جب میں فہم صحابہ پر محمد جوناگڑھی کا منہج بیان کرتا ہوں تو کہا جاتا ہے کہمحدث فورم کسی خاص مسلک، جماعت یا گروہ کا نمائندہ فورم نہیں ہے بلکہ سلف صالحین کے منہج پر کتاب وسنت کے فہم اور اس کی اتباع کا مدعی ہے۔
فہم صحابہ حجت ہے ؟؟اگر ہمارے کسی عالم نے حضرت عمر رضی الله عنہ کے فہم کو معتبر نہیں سمجھا تو ہم نے کب کہا کہ وہ اپنی جگہ صحیح ہیں؟؟-اب چاہے وہ جونا گھڑھی ہوں یا مولانا مودودی ہوں-