• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلیم بن قیس کی تفصیل درکار ہے

شمولیت
اگست 10، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
السلام علیکم
شیعہ حضرات کی ایک کتاب جس کا نام ہی سلیم بن قیس ھے جس کے بارے میں شیعہ حضرات کا کہنا ہے کہ یہ کتاب جناب زین العابدین رحمۃاللہ کے اقوال کا مجموعہ ہے.. میرا سوال یہ ہے کہ کیا اھل سنت کے رجال میں سلیم بن قیس نام کے شخص کا کوئی وجود ہے.... اگر ھے تو اس کی تفصیل درکار ہے....

جزاک اللہ خیر
 
Top