• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی سرچ سوفٹویر

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن ابن ماجہ سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2.2.1ہے اس میں اردو ، عربی احادیث کے ساتھ حدیث انگلش ٹرانسلیشن بھی شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔
والسلام
ابوطلحہ​

اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ!
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء!
اللہ تعالی بھائیوں کی محنت قبول کرے۔ آمین!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وﻋﻠﯿﮑﻢ السلام ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ
ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ!
ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﻭﺍﺣﺴﻦ
ﺍﻟﺠﺰﺍﺀ!
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﺤﻨﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﮮ۔ ﺁﻣﯿﻦ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﺤﻨﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﮮ۔ ﺁﻣﯿﻦ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
@شاکر
شاکر بھائی ٹائٹل میں کچھ غلطی ہو گئی ہے اسے اس طرح کر دیجئے
سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی،انگریزی سرچ سوفٹویر
سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی سرچ سوفٹویر


ٹائٹل سے انگریزی والا لفظ کاٹ دیجئے۔

 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ تعالی اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں کو بہترین اجر سے نوازے ۔
@شاکر
شاکر بھائی ٹائٹل میں کچھ غلطی ہو گئی ہے اسے اس طرح کر دیجئے
سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی،انگریزی سرچ سوفٹویر
سنن ابن ماجہ - اردو ،عربی سرچ سوفٹویر


ٹائٹل سے انگریزی والا لفظ کاٹ دیجئے۔
جی ہوگیا ۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ تعالی اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام بھائیوں کو بہترین اجر عطا فرمائے۔
 
Top