• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
Dhikr (remembrance of Allah) is to the heart as water is to a fish; see what happens to a fish when it is taken out of water.​
[Quotation]​
ذکر اللہ (اللہ کا ذکر،یاد) دل کے لیے ایسے ہی ہے جیسے مچھلی کے لیے پانی۔۔۔خود ہی دیکھ لیں جب مچھلی کو پانی سے نکال لیا جاتا ہے تو اس پر کیا بیتتی ہے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
It is against the stature of a Muslim to run away or stand down in his troubled life. Instead he must stand and fight against trials and Nafs with more courage.​
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
مشکلات بھری زندگی میں راہِ فرار اختیار کرنا یا ہمت ہار جانا مسلمان کی شان کے خلاف ہے۔۔۔اس کی بجائے اسے مزید جرات کے ساتھ سینہ سپر ہو کر مشکلات،مصائب اور نفس سے جنگ جاری رکھنی ہو گی!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
We plan and work hard to build a comfortable home in which we spend few decades of our life. Have we ever thought about our final home in which have to live forever?​
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
ہم اس گھر کے لیے منصوبہ بندی کرتے ہیں اور اسے آرام دہ بنانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں جہاں ہمیں اپنی زندگی کی چند دہائیاں رہنا ہے۔۔کبھی اس گھر کے متعلق بھی سوچا ہے جہاں ہمیشہ رہنا ہے؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
"If you have anything for Tomorrow; do not forget those who have nothing even for Today."​
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
اگر آپ کے پاس "کل" کے لیے ہر چیز موجود ہے ۔۔۔تو یہ کبھی مت بھولیں کہ بہت سے ایسے بھی ہیں جن کے پاس "آج" کے لیے بھی کچھ نہیں ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
"علم" اور "ایمان" مین بہت بڑا فرق ہے۔۔۔۔۔۔شیطان کے پاس علم تھا۔۔۔شیطان اللہ کو مجھ اور آپ سے زیادہ بہترجانتا تھا۔۔۔۔لیکن اس کے پاس ایمان نہیں تھا۔۔۔۔(دل دہلادینے والا قول۔۔۔قابلِ تحسین ہیں وہ جن کے پاس ایمان ہے،،،اور وہ تو سعادت مند ہیں جن کے پاس ایمان بھی ہے اور علم بھی)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
محترم بھائی میرےپاس جو تھوڑا بہت علم ہے،اس کی بنا پر گاہے بگاہےکوشش جاری رکھوں گی۔ان شاءاللہ
گرافک بہت خوب ہیں۔۔ان کے اردو ترجمے کی انتہائی ضرورت ہے۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ابو دجانہ،ڈیزائینر اور شئیر کرنے والوں میں سے ہر ایک کو بہترین جزا عطا فرمائیں اور ہمیں ان پر غورو فکر اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔انہیں ہمارے لیے نفع بخش بنا دیں۔آمین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
یہ دنیا سائے کی مانند ہے۔۔اسے پکڑنا چاہو گے تو کبھی بھی ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو گے اور اگر اپنا رخ اس سے پھیر لو گے تو اس کے پاس تمہارے پیچھے آنے کے سوا کوئی چارا نہیں ۔ابن قیم الجوزیہ
 
Top