• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز سودی نظام کے خلاف جنگ ۔۔۔ ایک تجویز

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
دونوں کتابیں شامل کردی گئی ہیں۔ الحمدللہ
جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی
میں نے ٹائپنگ کے لیے صفحہ نمبر26 چنا تھا لیکن اس صفحہ کا امیج ڈسپلے نہیں ہو رہا کم از 15-20 منٹ ہو گئے ہیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب کےصفحات نہیں کھل رہے ۔ ۔
جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی
میں نے ٹائپنگ کے لیے صفحہ نمبر26 چنا تھا لیکن اس صفحہ کا امیج ڈسپلے نہیں ہو رہا کم از 15-20 منٹ ہو گئے ہیں۔
میرے ساتھ بھی رات یہی مسئلہ رہا ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں یہ مسئلہ صفحات کی ہائی ریزولیشن کی وجہ سے آ رہا ہے۔ دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرکے اپ ڈیٹ دے دیتا ہوں، ان شاءاللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں یہ مسئلہ صفحات کی ہائی ریزولیشن کی وجہ سے آ رہا ہے۔ دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرکے اپ ڈیٹ دے دیتا ہوں، ان شاءاللہ
کلیم بھائی ! ’’ دور حاضر کے مالی معاملات ‘‘ کے کچھ صفحات میں یہاں فورم پر لگا چکا ہوں ۔ ان کو بھی شامل کردیں تاکہ دوبارہ پھر محنت نہ کرنی پڑے ۔
یہ ہے دھاگہ
http://forum.mohaddis.com/threads/قسطوں-میں-خرید-و-فروخت-۔.19047/
’’ خلاصہ ‘‘ سے اوپر اوپر شامل کردیں ۔ خلاصہ میں کچھ چیزیں حذف ہیں ۔
 
کلیم بھائی ابھی تک مسئلہ برقرار ہے ۔ اس لیے میں نے سارا غصہ ’’ مکالمات نورپوری ‘‘ پر نکال لیا ہے ۔
کلیم بھائی ! ’’ دور حاضر کے مالی معاملات ‘‘ کے کچھ صفحات میں یہاں فورم پر لگا چکا ہوں ۔ ان کو بھی شامل کردیں تاکہ دوبارہ پھر محنت نہ کرنی پڑے ۔
یہ ہے دھاگہ
http://forum.mohaddis.com/threads/قسطوں-میں-خرید-و-فروخت-۔.19047/
’’ خلاصہ ‘‘ سے اوپر اوپر شامل کردیں ۔ خلاصہ میں کچھ چیزیں حذف ہیں ۔
یہ کام میں نے خود ہی کرلیا ہے ۔ الحمد للہ ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کوئی پیش قدمی؟؟؟
میرے پاس تو یہ کتابیں کھل ہی نہیں رہیں ۔ باقی حضرات و خواتین کا پتہ نہیں ۔
ہاں البتہ دوسری کتابوں میں سے کچھ نہ کچھ لکھا ہے ۔
 
Top