• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوره الانعام کی آیتوں کی تعداد پر سوال (رہنمائی کیجئے )

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمہ الله و برکاتہ

ٍفورم پر موجود سبھی بھائیوں سے اس مسلے میں رہنمائی کرنے کی گزارش کرتا ہوں،

میرے بلاگ پر ایک کمینٹ آئ جس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے جو قرآن مجید اپلوڈ کیا ہے اس کی آیت نمبر میں غلطی ہے، کمنٹ میں کہا گیا ہے کہ "سوره الانعام' کی آیت نمبر ١٢٧ میں کچھ غلطی ہے جو شاید پرنٹنگ پریس کی ہو سکتی ہے،
We Are Muslims: Quran Majeed 16 Lines Taj Company Ltd. - Quran
لیکن غور سے دیکھنے پر یہ غلطی جو دیکھی جارہی ہے آیت نمبر ٧٣ میں شروع ہوئی، (جو میرے علم کی مطابق غلطی نہیں ہے) جو تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے،

وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ ﴿٧٣﴾ ۚ قَوْلُهُ الْحَقُّ ۚ وَلَهُ الْمُلْكُ يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ‌ ۚ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ‌ ﴿٧٤﴾

یہاں اوپر جو تصویر دیکھی جا سکتی ہے اس کی آیت وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ پر ٧٣ لکھا ہوا ہے، جبکہ Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم پر یہی آیت وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ ۚ قَوْلُهُ الْحَقُّ ۚ وَلَهُ الْمُلْكُ يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ‌ ۚ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ‌ ﴿٧٣﴾ تک پوری لکھی ہوئی ہے،

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سوره الانعام کی آیت نمبر ٧٣ : وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ تک موجود ہے ؟؟؟
یا
سوره الانعام کی آیت (تنزیل سائٹ) کے حساب سے وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ ۚ قَوْلُهُ الْحَقُّ ۚ وَلَهُ الْمُلْكُ يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ‌ ۚ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ‌ ﴿
٧٣﴾ تک موجود ہے؟؟؟

آپ کو ایک حوالہ اور دیتا ہوں میرے بلاگ پر موجود قرآن مجید جو کچھ ہی دن پہلے اپلوڈ کیا گیا ہے اس میں بھی یہ آیت دو حصوں میں لکھی ہوئی ہیں:

ڈاونلوڈ کرنے کے لئے کلک کیجئے

تنزیل سائٹ پر موجود سوره الانعام کی کل تعداد ١٦٥ ہیں، جبکہ یہاں موجود قرآن مجید کی کل تعداد ١٦٨ ہیں، اور یہاں موجود قرآن مجید کی تعداد ١٦٦ ہیں.۔
اب مجھے یہ جاننا ہے کہ آخر غلطی کہاں موجود ہے؟؟ برائے مہربانی رہنمائی کیجئے.۔۔۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
آیات کی تعداد ١٦٥ ہی ھے۔
 
شمولیت
اکتوبر 04، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
لو بھائی صاحب سُوْرَةُ الْاَنْعَام کا عددی تجزیه کا لب لباب
خلاصہ
كُل آیات 165
كُل ركوع 20
كُل الفاظ 3442
________________________________________
خلاصہِ حروف
اَلِفْ ﴿ ا ﴾ 1971 کَآفْ ﴿ ك ﴾ 468
بَا ﴿ ب ﴾ 453 لَآمْ ﴿ ل ﴾ 1444
تَا ﴿ ت ﴾ 404 مِیْٓمْ ﴿ م ﴾ 1058
ثَا ﴿ ث ﴾ 58 نُوْٓنْ ﴿ ن ﴾ 1010
جَیْٓمْ ﴿ ج ﴾ 117 وَآوْ ﴿ و ﴾ 993
حَا ﴿ ح ﴾ 160 ھَا ﴿ ه ﴾ 609
خَا ﴿ خ ﴾ 75 ھَمْزَهْ ﴿ ء ﴾ 85
دَآلْ ﴿ د ﴾ 199 یَا ﴿ ی ﴾ 850
ذَآلْ ﴿ ذ ﴾ 207 اَلِفْ مَقْصُوْرَہ ﴿ ى ﴾ 127
رَا ﴿ ر ﴾ 504 یَا اوپری ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ئ ﴾ 8
زَا ﴿ ز ﴾ 66 یَا نیچی ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ىٕ ﴾ 22
سِیْٓنْ ﴿ س ﴾ 212 وَآوْ ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ؤ ﴾ 30
شِیْٓنْ ﴿ ش ﴾ 132 تتویل اوپری ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ـٔ ﴾ 5
صَآدْ ﴿ ص ﴾ 69 تتویل نیچی ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ـٕ ﴾ 3
ضَآدْ ﴿ ض ﴾ 66 گول تَا ﴿ ة ﴾ 70
طَا ﴿ ط ﴾ 52 كُل حروف 12559
ظَا ﴿ ظ ﴾ 48
عَیْٓنْ ﴿ ع ﴾ 369
غَیْٓنْ ﴿ غ ﴾ 50
فَا ﴿ ف ﴾ 294
قَآفْ ﴿ ق ﴾ 271
_______________________________________
خلاصہِ اعراب
زبر ﴿ َ ﴾ 4333 کھڑا زبر ﴿ ٰ ﴾ 480
زیر ﴿ ِ ﴾ 1703 کھڑی زیر ﴿ ٖ ﴾ 46
پیش ﴿ ُ ﴾ 1504 الٹی پیش ﴿ ٗ ﴾ 48
دو زبر ﴿ ً ﴾ 106 جزم ﴿ ْ ﴾ 2449
دو زیر ﴿ ٍ ﴾ 113 الف خالی پر صفر ﴿ ۡ ﴾ 0
دو پیش ﴿ ٌ ﴾ 83 كُل اعراب 10865
________________________________________
خلاصہِ تشدید و مدّات
تشدید ﴿ ّ ﴾ 946
بڑی مدّ ﴿ ٓ ﴾ 90
چھوٹی مدّ ﴿ ۤ ﴾ 135
كُل تشدید و مدّ 1171
________________________________________
خلاصہِ علامات
۝ 165 وقفہ 0
۵ 3 لا 19
م 4 معانقہ ﴿ ۛ ﴾ 0
ط 147 رکوع 20
ج 72 السجدۃ 0
ز 5 حاشیه 3
ص 4 كُل علامات 452
صلے 5
ق 2
قف 3
سکتہ 0
________________________________________
خلاصہِ اعداد
ایک ﴿ ۱ ﴾ 103 سات ﴿ ۷ ﴾ 26
دو ﴿ ۲ ﴾ 37 آٹھ ﴿ ۸ ﴾ 26
تین ﴿ ۳ ﴾ 37 نو ﴿ ۹ ﴾ 26
چار ﴿ ۴ ﴾ 37 صفر ﴿۰﴾ 26
پانچ ﴿ ۵ ﴾ 37 كُل نمبرز 387
چھ ﴿ ۶ ﴾ 32
________________________________________
خلاصہِ دیگر
س ﴿ ۜ ﴾ 0 نون نیچی ﴿ ۟ ﴾ 0
اوپری میم ﴿ ۢ ﴾ 14 ے (اوپری) ﴿ ۧ ﴾ 0
نیچی میم ﴿ ۭ ﴾ 1 كُل دیگر 15
نون اوپری ﴿ ـۨ ﴾ 0
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جبکہ Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم پر یہی آیت وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۖ وَيَوْمَ يَقُولُ كُن فَيَكُونُ ۚ قَوْلُهُ الْحَقُّ ۚ وَلَهُ الْمُلْكُ يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ‌ ۚ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ‌ ﴿٧٣﴾ تک پوری لکھی ہوئی ہے،
شاہ فہد قرآن کمپلیکس سے جو قرآن مجید طبع ہوا ہے اس میں بھی یہ آیت ایسے ہی ہے جیسے تنزیل ڈاٹ نیٹ پر ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آیات کی تعداد ١٦٥ ہی ھے۔
لو بھائی صاحب سُوْرَةُ الْاَنْعَام کا عددی تجزیه کا لب لباب
خلاصہ
كُل آیات 165
كُل ركوع 20
كُل الفاظ 3442
________________________________________
خلاصہِ حروف
اَلِفْ ﴿ ا ﴾ 1971 کَآفْ ﴿ ك ﴾ 468
بَا ﴿ ب ﴾ 453 لَآمْ ﴿ ل ﴾ 1444
تَا ﴿ ت ﴾ 404 مِیْٓمْ ﴿ م ﴾ 1058
ثَا ﴿ ث ﴾ 58 نُوْٓنْ ﴿ ن ﴾ 1010
جَیْٓمْ ﴿ ج ﴾ 117 وَآوْ ﴿ و ﴾ 993
حَا ﴿ ح ﴾ 160 ھَا ﴿ ه ﴾ 609
خَا ﴿ خ ﴾ 75 ھَمْزَهْ ﴿ ء ﴾ 85
دَآلْ ﴿ د ﴾ 199 یَا ﴿ ی ﴾ 850
ذَآلْ ﴿ ذ ﴾ 207 اَلِفْ مَقْصُوْرَہ ﴿ ى ﴾ 127
رَا ﴿ ر ﴾ 504 یَا اوپری ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ئ ﴾ 8
زَا ﴿ ز ﴾ 66 یَا نیچی ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ىٕ ﴾ 22
سِیْٓنْ ﴿ س ﴾ 212 وَآوْ ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ؤ ﴾ 30
شِیْٓنْ ﴿ ش ﴾ 132 تتویل اوپری ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ـٔ ﴾ 5
صَآدْ ﴿ ص ﴾ 69 تتویل نیچی ھَمْزَهْ کے ساتھ ﴿ ـٕ ﴾ 3
ضَآدْ ﴿ ض ﴾ 66 گول تَا ﴿ ة ﴾ 70
طَا ﴿ ط ﴾ 52 كُل حروف 12559
ظَا ﴿ ظ ﴾ 48
عَیْٓنْ ﴿ ع ﴾ 369
غَیْٓنْ ﴿ غ ﴾ 50
فَا ﴿ ف ﴾ 294
قَآفْ ﴿ ق ﴾ 271
_______________________________________
خلاصہِ اعراب
زبر ﴿ َ ﴾ 4333 کھڑا زبر ﴿ ٰ ﴾ 480
زیر ﴿ ِ ﴾ 1703 کھڑی زیر ﴿ ٖ ﴾ 46
پیش ﴿ ُ ﴾ 1504 الٹی پیش ﴿ ٗ ﴾ 48
دو زبر ﴿ ً ﴾ 106 جزم ﴿ ْ ﴾ 2449
دو زیر ﴿ ٍ ﴾ 113 الف خالی پر صفر ﴿ ۡ ﴾ 0
دو پیش ﴿ ٌ ﴾ 83 كُل اعراب 10865
________________________________________
خلاصہِ تشدید و مدّات
تشدید ﴿ ّ ﴾ 946
بڑی مدّ ﴿ ٓ ﴾ 90
چھوٹی مدّ ﴿ ۤ ﴾ 135
كُل تشدید و مدّ 1171
________________________________________
خلاصہِ علامات
۝ 165 وقفہ 0
۵ 3 لا 19
م 4 معانقہ ﴿ ۛ ﴾ 0
ط 147 رکوع 20
ج 72 السجدۃ 0
ز 5 حاشیه 3
ص 4 كُل علامات 452
صلے 5
ق 2
قف 3
سکتہ 0
________________________________________
خلاصہِ اعداد
ایک ﴿ ۱ ﴾ 103 سات ﴿ ۷ ﴾ 26
دو ﴿ ۲ ﴾ 37 آٹھ ﴿ ۸ ﴾ 26
تین ﴿ ۳ ﴾ 37 نو ﴿ ۹ ﴾ 26
چار ﴿ ۴ ﴾ 37 صفر ﴿۰﴾ 26
پانچ ﴿ ۵ ﴾ 37 كُل نمبرز 387
چھ ﴿ ۶ ﴾ 32
________________________________________
خلاصہِ دیگر
س ﴿ ۜ ﴾ 0 نون نیچی ﴿ ۟ ﴾ 0
اوپری میم ﴿ ۢ ﴾ 14 ے (اوپری) ﴿ ۧ ﴾ 0
نیچی میم ﴿ ۭ ﴾ 1 كُل دیگر 15
نون اوپری ﴿ ـۨ ﴾ 0
شاہ فہد قرآن کمپلیکس سے جو قرآن مجید طبع ہوا ہے اس میں بھی یہ آیت ایسے ہی ہے جیسے تنزیل ڈاٹ نیٹ پر ہے۔
بھائیوں میں یہی جاننا چاہتا تھا، زیادہ تر مصحف میں میں نے ١٦٥ ہی آیت دیکھی ہے، لیکن اوپر دیے لنکس پر ان آیتوں کی تعداد الگ الگ ہے.
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ میں نے جو لنک دیا ہے اس میں سے ایک لنک تو "تاج کمپنی" کا ہے، جسے حافظ لوگ پڑھتے ہیں، تو کیا تاج کمپنی کی پرنٹ میں یہ مسلہ ہمیشہ سے ہے؟؟؟ میرا سوال بس یہی ہے کہ اس غلطی کا ذمہ دار کون؟
 
Top